-
دنیا تنگ آ گئی ہے کورونا سے۔ پوسٹر
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸اس وقت دنیا میں ۲۶۱ ممالک ہیں جن میں سے آخری اطلاع کے مطابق ۱۴۵ ممالک کرونا کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔
-
غصے کو قابو میں رکھنے کا فائدہ ۔ پوسٹر
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹کون نہیں چاہتا کہ اس کی برائیاں چھپی رہیں اور لوگوں کی نظروں میں اسکی عزت و احترام باقی رہے۔ اس کے لئے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: جو شخص غصے کو اپنے قابو میں رکھتا ہے، خداوند عالم اس کے عیوب کو چھپا دیتا ہے! (میزان الحکمہ جلد ۸، ص ۴۵۱)
-
سعودی عرب کے اقتصاد پر انصار اللہ کی کاری ضرب (مقالہ)
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۸مشہور عربی اخبار رای الیوم نے جنگ یمن اور یمنی فوج کی پیشرفت کے بارے میں بہت ہی دلچسپ مقالہ لکھا ہے۔
-
توبہ کے قبول ہونے کی شرطیں
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۲امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں:
-
کورونا تاک میں ہے! ۔ کارٹون
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶کورونا وائرس سے بچنے کا آسان راستہ یہ ہے کہ اپنے ہی گھر کو ایک محفوظ بناہگاہ سمجھا جائے اور بلا ضرورت گھر کے محفوظ حصار سے باہر نہ نکلا جائے۔ اگر ضرورت کے تحت گھر سے باہر نکلنا ہی ہے تو احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا جائے اور آلودگی سے مشکوک اپنے ہاتھوں کو اپنے چہرے سے دور رکھا جائے اور گھر واپسی پر سب سے پہلے اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح سے صابون لگا کر دھو لیا جائے۔
-
بہت سی موجودہ خرافات کا پس منظر جانئے! ۔ ویڈیو
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱آجکل سوشل میڈیا پر ایک آڈیو اور اسکی تائید میں کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جن میں کورونا کے علاج کے تعلق سے امام زمانہ (عج) یا بعض دیگر معصوم ہستیوں کے تعلیم کردہ ایک خاص نسخے کا دعوا کیا گیا ہے اور وہ اس خرافاتی انداز میں کہ قرآن کریم کھولیں اور سورۂ بقرہ کی ورق گردانی شروع کریں تو کسی ایک صفحے پر جاکر ایک بال نظر آئے گا اور وہ بال معصوم ہستی کا ہوگا وغیرہ وغیرہ...، اس خرافات کی حقیقت کیا ہے، اس ویڈیو میں دیکھیں جس کا ترجمہ ہوبہو ذیل میں ذکر کیا گیا ہے۔
-
ایران نے کورونا کا پتہ لگانے والا کیمرہ بنالیا ۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹ایران: وزارت دفاع کے ذیلی ادارے ایران الیکٹرانک انڈسٹریز کے چیرمین بریگیڈیئر جنرل شاہ رخ شہرام نے تھرمل کیمرے کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کورونا کے کیس سامنے آنے کے فورا بعد ایرانی ماہرین نے اس پروجیکٹ پر تیزی کے ساتھ کام شروع کردیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی ماہرین نے دفاعی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انتہائی جدید ترین اسمارٹ تھر مل کیمرہ تیار کرلیا ہے۔
-
عراق کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ (مقالہ)
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷عراقی ذرائع ابلاغ اور حتی بعض سیاسی رہنماؤں کی جانب سے وزرات عظمی کے امیدواروں کے لئے دو طرح کی فہرستیں سامنے آئی ہیں۔ ایک فہرست میں ملک کے صف اول کے سیاستدانوں کے نام شامل ہیں جبکہ دوسری میں دوسرے اور تیسرے درجے کے سیاستدانوں کے نام دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ٹرمپ نے آگ لگا دی ہندوستان میں ۔ کارٹون
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶حالیہ دنوں میں ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی ایک نئی لہر کا آغاز ہوا ہے جسے دنیا امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ ہند کے نتیجے کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ اس وقت ہندوستان میں نئے شہریت قانون کو لے کر کافی بے چینی پائی جاتی ہے اور انہیں ملک میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی کے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات میں کم از کم ۴۸ افراد جاں بحق ہوئے جن میں اکثر مسلمان تھے۔
-
بی بی! ہم سب آپ کے عباس ہیں! ۔ پوسٹرز
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳۱۵ رجب سنہ ۶۲ ہجری کو ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کا یوم وفات ہے۔ اس مناسبت سے چند پوسٹرز حاضر خدمت ہیں۔