-
یمنی فوج کا جارح اتحاد کے خلاف نیا آپریشن+ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کے خلاف البنیان المرصوص نامی فوجی آپریشن کا نیا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
شامی فوج کی پیشرفت سے اردوغان کے دل کی دھڑکنیں کیوں تیز ہونے لگیں؟ (دوسرا حصہ)
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۹رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اپنے مقالے میں لکھتے ہیں کہ وہ بحران شام کے حل کے لئے آستانہ اور سوچی میں ہوئے معاہدوں کا ذکر کر رہے تھے۔ اردوغان کا کہنا تھا کہ آستانہ مذاکراتی عمل اب جاری نہيں رہ سکتا۔ ادلب میں ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔ روس ادلب میں بمباری بند کرے، نہيں تو ہم ضروری اقدامات کریں گے۔
-
حضرت فاطمہ زہراء
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۶حضرت فاطمه زہراء سلام اللہ علیہا نے فرمایا:
-
شامی فوج کی پیشرفت سے اردوغان کے دل کی دھڑکنیں کیوں تیز ہونے لگیں؟ (پہلا حصہ)
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹شام کی فوج کی جاری مسلسل پیشرفت اور متعدد محاذوں پر شامی فوج کی کامیابیوں پر لندن سے شائع ہونے والے عربی اخبار رای الیوم نے بڑا دلچسپ مقالہ شائع کیا ہے۔ شامی فوجی دستے بہت تیزی کے ساتھ ادلب کے اطراف کے علاقوں کو آزاد کراتے ہوئے ادلب کی جانب پیشقدمی کر رہے ہیں۔
-
ایرانی عوام کی کاری ضرب! ۔ پوسٹر
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵آج ۱۳ فروری سے ایران میں پارلیمانی انتخابات کے امیدواروں کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ آئندہ ۲۱ فروری کو ایران میں عام پارلیمانی انتخابات ہونے والے ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی نے انتخابات میں عوام کی پر زور شرکت کی امید ظاہر کرتے ہوئے فرمایا ہے: انشاء اللہ ہمارے دشمن میدان میں ہمارے عوام کی موجودگی کا اچھی طرح مشاہدہ کر لیں گے، ہمارے عوام میدان میں اپنی اسی موجودگی سے دشمن کی پالیسیوں پر ایک کاری ضرب لگائیں گے۔ (5/2/2020)
-
ریگزاروں سے خراج عقیدت پیش کیا گیا شہید قاسم کو! ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ خاتون فاطمہ عبادی نے اپنی شاندار آرٹ کے ذریعے سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی کو انوکھا خراج عقیدت پیش کیا۔
-
انقلابی حرارت نے برفیلی ٹھنڈک کو پچھاڑا ۔ تصاویر
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱گیارہ فروری بروز منگل ایران میں اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایرانی عوام نے شرکت کی۔ باجود اس کے کہ سردی نہایت شدید تھی اور ایران کے بعض علاقوں میں شدید برفباری بھی ہو رہی تھی، مگر یہ موسم کی تبدیلیاں ایران کے وفادار اور وطن دوست عوام کو سڑکوں پر نکلنے سے نہ روک پائیں اور ان میں موجود انقلابی حرارت نے شدید ٹھنڈک مات دی۔
-
اطلاع : سوشل میڈیا اور ایران دشمنی، سحر ٹی وی کے نئے صفحات !
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک بالخصوص شیطان بزرگ امریکا نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سحر اردو ٹی وی کے تمام صفحات remove کردیے -
-
جشن حریت و آزادی، انقلاب اکتالیس سال کا ہوا ۔ ویڈیوز + تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳ایران میں گیارہ فروری کی آمد پر جشن حریت و آزادی کا ملکی پیمانے پر آغاز ہو گیا ہے۔ دسیوں لاکھ کی تعداد میں اس وقت ایرانی عوام اپنا قومی اور انقلابی جشن منانے کے لئے سڑکوں پر موجود ہیں۔ آج اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کا جشن بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
نونہالان انقلاب کی جشن انقلاب میں بھرپور شرکت ۔ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵ایران میں گیارہ فروری کی آمد پر جشن حریت و آزادی کا ملکی پیمانے پر اہتمام کیا گیا۔ شدید ٹھنڈک کے باوجود دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایرانی عوام اپنا قومی اور انقلابی جشن منانے کے لئے ایران کے قریب ایک ہزار نقطوں پر زیر آسمان نکلے۔ آج اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کا جشن بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس جشن میں بچوں اور نونہالوں کی کثیر تعداد قابل توجہ تھی۔