-
چین سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے عیسائیوں کا شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت !
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱پوری دنیا میں سپاہ قدس کے کمانڈر اور مرد محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی عالم اسلام کے لئے خدمات کو اپنے اپنے طریقوں سے خراج تحسین پیش کی جا رہی ہے۔ امریکا، فرانس، نائجیریا، برازیل اور چین سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے عیسائیوں نے ایران کے اس انٹر نیشنل ہیرو کو یاد کیا اور ان کی خدمات اور داعش کے چنگل سے عیسائیوں کو نجات دلانے کی ان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
امریکا، مشرق وسطی چھوڑے یا اپنے فوجیوں کے لئے تابوت تیار کرے!!! (دوسرا حصہ)
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰دہشت گرد گروہ داعش کے خاتمے کے بعد امریکی جریدہ نیوز ویک نے انکا فوٹو کور پیج پر شائع کیا اور لکھا تھا کہ پہلے وہ امریکا سے لڑے اور اب داعش کی سرکوبی کر رہے ہیں۔ جریدے نے انہیں انتقام کا فرشتہ بھی کہا تھا۔
-
جہاد کی فضیلت
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰امیر المومنین ع علی علیه السّلام فرماتے ہیں :
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس اور شام کا مشترکہ آپریشن + ویڈیو
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴شام میں دہشت گردوں کے خلاف شامی اور روسی فوج کا مشترکہ آپریشن جاری ہے جبکہ شمالی صوبے ادلب میں جنگ بندی کا نفاذ ہو گیا ہے۔
-
امریکا، مشرق وسطی چھوڑے یا اپنے فوجیوں کے لئے تابوت تیار کرے!!! (پہلا حصہ)
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو 3 جنوری علی الصباح امریکا نے بغداد ائیرپورٹ کے نزدیک ایک فضائی حملے میں شہید کر دیا۔
-
اللہ کے غیض و غضب سے بچنے کا آسان طریقہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۷حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے فرمایا:
-
پاک خون کا اثر ۔ پوسٹر
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی الہندس کے پاکیزہ خون کی برکت سے جہاں عراق و ایران متحد ہوئے وہیں خطے سے امریکی دہشتگردوں کے باہر نکل جانے کے لئے الٹی گنتی بھی شروع ہو گئی۔
-
زینب سلیمانی کی للکار، کوئی مقابل ہو تو میدان میں آئے !
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳سردارمحاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شجاع بیٹی نے استعماری طاقتوں کو ایک بار پھر للکارتے ہوئے کہا کہ اپنے والد کے خون کے ساتھ میں میدان جنگ میں مقابل طلب کر رہی ہوں۔
-
قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دعائے کمیل کا اہتمام ۔ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳جمعرات کی شب بغداد ایئر پورٹ پر عراقی مومنین نے اکٹھا ہو کر ایک انوکھے انداز میں شہدائے استقامت کو یاد گیا۔ انہوں نے سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی، عراقی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی جائے شہادت پر چراغانی کر کے دعائے کمیل کا اہتمام کیا جس میں مومنین اور الحشد الشعبی کے جوانوں نے شرکت کی۔
-
شہید قاسم سلیمانی سید حسن ںصر اللہ اور شہید عماد مغنیہ کے ہمراہ۔ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں سپاہ قدس کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی، حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن ںصر اللہ اور حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر شہید عماد مغنیہ کو ساتھ میں دیکھا جا سکتا ہے۔