اللہ کے غیض و غضب سے بچنے کا آسان طریقہ
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i360440-اللہ_کے_غیض_و_غضب_سے_بچنے_کا_آسان_طریقہ
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے فرمایا:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۷ Asia/Tehran
  • اللہ کے غیض و غضب سے بچنے کا آسان طریقہ

حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے فرمایا:

بر الوالدین وقایة عن السخط
والدین سے نیکی اور حسن سلوک اللہ کے غضب سے محفوظ رکھتا ہے۔

حوالے:
علل الشرائع ج1 ص248
الاحتجاج ج1 ص99
الدر النظیم ص469
بحار الانوار ج29 ص223