-
ہارٹ اٹیک ہوتے ہوتے بچا امریکی صدر کو! + ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱امریکی صدر ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے کامیاب میزائلی حملے کے اٹھارہ گھنٹے کے بعد ایک پریس کانفرنس کی اور جم کر ہرزہ سرائی کی۔
-
ابھی تو ایک طمانچہ تھا! ۔ پوسٹر
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷انتقام کی تو الگ بات ہے،ابھی کل رات اک طمانچہ انہیں رسید کیا گیا ہے۔ مگر اس قسم کے فوجی اقدامات اُس واقعے کے لئے کافی نہیں ہیں۔اس کا مقابلہ کرنے کے لئے جو اہمیت کا حامل ہے وہ یہ کہ امریکہ کی فتنہ انگیز موجودگی اس علاقے میں ختم ہونی چاہئے! (رہبر انقلاب اسلامی/08.01.2020)
-
دشمن کو ابھی ایک طمانچہ رسید کیا گیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز قم سے آئے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب فرمایا جسے ملکی ذرائع سے براہ راست نشر کیا گیا ۔
-
جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آ گئی... ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴شہید جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ایک ساتھی کو ان کے آبائی وطن کرمان میں کل بدھ کی صبح ان کے ساتھی شہداء کے جوار میں گلزار شہداء میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
ابھی ایک ہی طمانچہ رسید کیا گیا، اچھا موقع ہے امریکا علاقے سے بھاگ کھڑا ہو+ کارٹون
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے عراق میں امریکا کے عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے کی جانب ایک مختصر اشارہ کیا اور فرمایا کہ گزشتہ شب دشمن کے منھ پر ایک طمانچہ رسید کیا گیا، یہ ٹھیک ہے ، لیکن فوجی نقطہ نگاہ سے یہ کافی نہیں ہے ۔
-
سپاہ پاسداران کے اس بیان نے دشمن کی نیند حرام کر دی!!!
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراق میں امریکی ائیربیس پر میزائلوں کی بارش کے بعد ایک بڑا اہم بیان جاری کیا ہے جس سے امریکا و اسرائیل کی نیندیں حرام ہوگئیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کو آغوش وطن میں قرار آگیا ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴گزشتہ جمعرات کی شب امریکی دہشتگردی میں شہید ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ایک ساتھی کو آج بدھ کی صبح انکے وطن کرمان کے گلزار شہدا قبرستان میں سپرد لحد کر دیا گیا۔ تدفین سے قبل بغداد، کاظمین، کربلائے معلیٰ، نجف اشرف، اہواز، مشہد مقدس، تہران، قم اور کرمان میں شہدا کی تشییع عمل میں لائی گئی تھی جس میں کروڑوں کی تعداد میں عراقی و ایرانی عوام شریک تھے۔
-
امریکی دھمکیوں پر شہید قاسم کے ہموطن نوجوانوں کا جواب!
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸ایران کے خلاف منظر عام پر آنے والی،عقل و منطق سے عاری اور جواری امریکی صدر کی گیدڑ بھپکیوں اور دھمکیوں کے جواب میں کرمانی نوجوانوں نے ایک اشارہ کرتے ہوئے مختصر مگر معنیٰ دار پیغام امریکہ کو دیا۔ قابل ذکر ہے یہ دنیا کے حریت پسندوں کا یہ خاص اشارہ دو روز قبل حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب کے دوران دیا ہے۔
-
انتقام کا ہوا آغاز؛ امریکی چھاؤنی نابود کر دی گئی!
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شہدائے استقامت کے خون کے انتقامی کاروائی کے سلسلہ کا پہلا جوابی حملہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ڈیڑھ بجے عراق میں موجود امریکی بیس 'عین الاسد' پر کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دس سے زائد میزائل داغے ہیں۔
-
عراق، امریکی چھاونی عین الاسد پر برسے میزائل + ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۳ایران نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت انتقام لینا شروع کر دیا ہے۔