• ٹرمپ کے اقدامات عیسیٰ مسیح کی تعلیمات کے بر خلاف ہیں: امریکی پادری

    ٹرمپ کے اقدامات عیسیٰ مسیح کی تعلیمات کے بر خلاف ہیں: امریکی پادری

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹

    کرائسٹ اِن کرائیسِس نامی کتاب کے مصنف امریکی پادری جِم ویلِس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات اور انکی پالیسیاں جناب عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات کردہ اقدار کے خلاف ہیں! ان کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں اور خواتین کے سلسلے میں ٹرمپ کے بیانات، اسی طرح نسلی تعصب اور آپسی نفرتوں کو ہوا دینے پر مبنی ٹرمپ کے اقدامات جناب عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہیں۔

  • ٹرمپ کے وہ الفاظ جو کسی کے پلّے نہیں پڑے! ۔ ویڈیو

    ٹرمپ کے وہ الفاظ جو کسی کے پلّے نہیں پڑے! ۔ ویڈیو

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸

    امریکہ کے غیر ذمہ دار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صرف حرکتیں ہی نہیں بلکے انکی استعمال کردہ بہت سی لفظیں بھی دنیا والوں کی سمجھ سے باہر رہی ہیں اور اب تک لوگ ان الفاظ یا انکے محلِ استعمال کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔ ایک عجیب بات یہ کہ امریکی صدر اس بات کے دعوے دار ہیں کہ وہ اپنی تقاریر میں بہترین الفاظ کا استعمال کرتے ہیں!

  • اگر آج جناب عیسیٰ (ع) ہوتے...! . پوسٹر

    اگر آج جناب عیسیٰ (ع) ہوتے...! . پوسٹر

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱

    اگر آج حضرت عیسی (علیہ السلام) ہمارے درمیان ہوتے تو آپؑ وقت کے ظالم و جابر حکمرانوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک لمحہ بھی ہاتھ سے نہ گنواتے اور جس طرح بھوک اور حیرانی و سرگرانی کے شکار کروڑوں انسانوں کو دنیا کی بڑی طاقتیں سامراجیت، جنگ، تباہی اور نفرتوں کی طرف دھکیل رہی ہیں،اسے آپؑ بالکل برداشت نہ کرتے! (رہبر انقلاب اسلامی / 28.12.1991)

  • حضرت عیسیٰؑ کی پیروی

    حضرت عیسیٰؑ کی پیروی

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) : "حضرت عیسیٰؑ کی پیروی کرنے کا لازمہ یہ ہے کہ حق کی طرفداری کرکے، حق مخالف (باطل) قوّتوں سے بیزاری اختیار کی جائے۔ امید ہے کہ دنیا میں کہیں بھی (بسنے والے) عیسائی اور مسلمان حضرت مسیحؑ کے اس عظیم سبق کو اپنی زندگی اورعمل میں زندہ رکھیں گے۔"

  • ہندوستانی طالبہ نے صدر کے ہاتھ سے میڈل نہیں لیا! ۔ ویڈیو

    ہندوستانی طالبہ نے صدر کے ہاتھ سے میڈل نہیں لیا! ۔ ویڈیو

    Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵

    ہندوستان کی پانڈیچری یونیورسٹی کی طالبہ ربیحہ عبد الرحیم نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہندوستان کے صدر کووند کے ہاتھوں سے سونے کا تمغہ لینے سے انکار کر دیا۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پولیس نے نامعلوم وجہ کے سبب صدر جمہوریہ کی تقریر کے دوران انہیں ہال کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ربیحہ کو انکے پردے کے باعث صدر کی موجودگی میں ہال میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

  • صبر کا تکیہ ۔ پوسٹر

    صبر کا تکیہ ۔ پوسٹر

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲

    فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام زندگی میں صبر کی اہمیت و افادیت کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: زندگی میں صبر کو اپنا تکیہ قرار دو۔یعنی جب کبھی مشکلات کی مار سے تھک کر چور ہو جاؤ تو صبر کے تکیہ پر اپنا سر رکھ لو۔ (ذیزائن: حسام الدین دولت مرادی negarkhaneh.ir)

  • ہیوی واٹر کے دوسرے سرکٹ کا افتتاح آج ۔ ویڈیو

    ہیوی واٹر کے دوسرے سرکٹ کا افتتاح آج ۔ ویڈیو

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹

    اراک کے خنداب ایٹمی پلانٹ میں ایرانی سائنسدانوں کے تیار کردہ ہیوی واٹر تحقیقاتی ریئیکٹر کے جدیدترین سرکٹ کا آج افتتاح ہونے کو ہے۔

  • ہندوستان، شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف عوامی غصہ اور پولیس کے وحشیانہ حملے ویڈیوز کی زبانی

    ہندوستان، شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف عوامی غصہ اور پولیس کے وحشیانہ حملے ویڈیوز کی زبانی

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴

    شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف ہندوستان کے مختلف شہروں میں سنیچر کو بھی احتجاجی مظاہرے جاری رہے۔ مشرقی ریاست بہار میں آج بند کی کال دی گئی تھی جبکہ اترپردیش کے بعض شہروں میں بھی مظاہروں کی اطلاع ہے۔ رام پور میں ایک شخص کی موت ہوگئی ہے۔

  • کیا سعودی عرب، ایران کے خوف سے اسرائیلی بندرگاہ سے اپنا تیل فروخت کر رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

    کیا سعودی عرب، ایران کے خوف سے اسرائیلی بندرگاہ سے اپنا تیل فروخت کر رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹

    الخلیج الجدید نے لکھا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان نزدیکی کی خبریں موصول ہو رہی تھیں کیونکہ ان دونوں کو یہ لگتا تھا کہ ایران کے سامنے ٹرمپ کی کمزوری ان کے لئے تشویش کا باعث ہے۔