پُرجوش سمندر | یمنی ترانہ | Arabic Sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i358893-پُرجوش_سمندر_یمنی_ترانہ_arabic_sub_urdu
موجودہ دور میں یمن جیسی مظلوم لیکن مقتدر قوم کی مسلسل کامیابیوں میں ان کی عظیم قیادت، مجاہد قوم، شہداء اور طاغوتی طاقتوں کے سامنے نہ جھکنے جیسی صفات کا گہرا عمل دخل ہے۔ اس عظیم قوم کی بحری و برّی قوت پر مشتمل ایک عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۵ Asia/Tehran