-
رہبر انقلاب اسلامی: ایرانی قوم نے دشمن کو پسپا کر دیا
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہم نے جس طرح دشمن کو تمام میدانوں میں پسپا کیا ہے اسی طرح اقتصادی جنگ میں بھی پیچھے دھکیل دیں گے۔
-
قم میں 6 ہزار شہیدوں کی یاد میں سیمینار
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۰قم میں 6 ہزار شہیدوں کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
-
اسرائیلی فوج کی جارحیت اور بربریت جاری 15 فلسطینی گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے فوجی کمانڈروں کی ملاقات ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶پاکستانی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل محمد باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پہچانئے صیہونی مزاج کو ۔ ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹مقبوضہ فلسطین میں صیہونی درندے خواتین اور بچوں پر آنسو گیس کے گولے پھینکتے ہوئے۔دہشتگرد صیہونی فوجی عام طور پر فلسطینی باشندوں کے خلاف زہریلی گیس کے گولے استعمال کرتے ہیں۔
-
امریکہ ظلم و جرم کی علامت! ۔ پوسٹر
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰احساس کمتری کی عینک اتار کر اگر منصفانہ نظرگزشتہ امریکی رکارڈ پر ڈالی جائے تو معلوم ہوگا کہ اس وقت عالمی سطح پر ظلم و جرم کا سب سے زیادہ ارتکاب کرنے والا ملک امریکہ ہے جسکی تاریخ ظلم و زیادتی سے بھری پڑی ہے۔ ایٹم بم کا استعمال ہو یا پھر دیگر ممالک پر جارحیت کر کے انہیں تاراج کرنا ہو، حکومتوں کے خلاف بغاوت کروانا ہو یا پھر غیر قانونی و غیر انسانی پابندیاں عائد کر کے آزاد ضمیر ممالک کو اپنے سامنے جھکانے کی کوشش کرنا ہو،یہ سب امریکی جرائم کی چند ایک مثالیں ہیں۔
-
قلب و نظر کی بہار ہے یہ فصل خزاں۔ تصاویر
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸دنیا کے مختلف مقامات پر فصل خزاں کے دلربا نظارے دیکھ کر لطف اندوز ہوں!
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔صیہونی درندے فلسطینی عوام کے حق میں ہر قسم کا ظلم و تشدد روا رکھتے ہیں اور اس کے لئے وہ نہ تو خواتین اور بچوں کو پہچانتے ہیں اور نہ ہی بوڑھوں اور بیماروں کو اور عام طور پر صحافی بھی انکی درندگی کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔صیہونی دہشتگرد بندوق کی زبان میں بات کرتے ہیں اور ان کا ہر عمل جرم کا مصداق ہوتا ہے۔
-
فلسطین کے حامیوں نے صیہونی سفیر کے خلاف واک آوٹ کیا ۔ ویڈیو
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی میں صیہونی دہشتگرد ٹولے اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈایان کی تقریر کے دوران جلسے میں شریک طلباء نے فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے واک آوٹ کر دیا۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صیہونی دہشتگرد ٹولے نے غزہ پر کئی بار بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں اب تک تیس سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔تباہ ہونے والے مقامات میں اسکول بھی شامل ہیں جبکہ شہید ہونے والوں میں متعدد بچے اور خواتین بھی دیکھی گئی ہیں۔ دو روز قبل صیہونی جنگی طیارے نے ایک مکان پر بمباری کر کے ایک ہی کنبے کے چھے افراد کو شہید کر دیا۔
-
ٹرمپ کو ایرانی فون کا انتظار ہے! ۔ کارٹون
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک عرصۂ دراز سے اس انتظار میں ہیں کہ ایرانی حکام کی جانب سے انہیں فون کر کے مذاکرات کی پیش کش کی جائے۔