-
رہبر انقلاب کی میزبانی میں منعقد ہوا جشن وحدت ۔ تصاویر
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶مرسل اعظم، نبی خاتم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں منعقد ہونے والی سالانہ عالمی وحدت کانفرنس کے شرکاء اور مہمان حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اکٹھا ہوئے اور انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد ہونے والے جشن وحدت و مسرت میں حصہ لیا۔اس موقع پر حاضرین کو رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا جبکہ جشن کی افتتاحی تقریر صدر مملکت روحانی نے کی۔اس تقریب میں غیر ملکی مہمانوں کے علاوہ ملک کے سبھی اعلیٰ سیاسی و فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
آگئی صداقت، مبارک ہو!
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰سترہ ربیع الاول سنہ ایک عام الفیل خاتم الرسل، سرور انبیاء، مرسل اعظم حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور سترہ ربیع الاول سنہ ۸۳ ہجری فرزند رسول صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر تمام مسلمانان عالم کی خدمت میں طلوع نیرین کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
کسے اپنی پالیسیاں تبدیل کرنی چاہئے... سعودی عرب کو یا ایران کو؟ (دوسرا حصہ)
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳سعودی عرب کی آرامکو کمپنی پر حملے کا امریکا نے خوب فائدہ اٹھایا اور دنیا میں تیل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔
-
پیغمبر اسلام کی نظر میں اتحاد بین المسلمین
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں کہ
-
صیہونی جرائم پر فلسطینیوں کا منہ توڑ جواب + ویڈیوز
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے رکن بہاء ابو العطا کے مکان پر صیہونی بمباری کے بعد، فلسطینی مزاحمت کی جانب سے 150 سے زائد میزائل اور راکٹ صیہونی علاقوں کی جانب داغے گئے جس کے بعد غزہ کے قریب پورے صیہونی خطے میں خوف و ہراس کا ماحول پھیل گیا۔
-
اتحاد بین المسلمین کا مطلب
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ
-
کسے اپنی پالیسیاں تبدیل کرنی چاہئے... سعودی عرب کو یا ایران کو؟ (پہلا حصہ)
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰دنیائے عرب کے مشہور صحافی اور یونیسکو کے رکن پروفیسر محمود الباری نے سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں درپیش نشیب و فراز کا جائزہ پیش کیا ہے۔
-
اتحاد کا تحفظ تمام مسلمانوں کا فرض ہے! ۔ پوسٹر
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں کہ اتحاد و بھائی چارے کا تحفظ تمام مسلمانوں کا فرض ہے اور مسلمان چاہے وہ شیعہ ہو یا سنی، اسے ہر اس عمل سے پرہیز کرنے کی ضرورت ہے جس سے اتحاد و بھائی چارے کو نقصان پہونچنے کا خدشہ ہو۔
-
ایران-امریکہ مذاکرات ۔ کارٹون
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴امریکہ ماضی سے اب تک ایران کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں رہا ہے اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے اس نے ایرانی عوام پر خاصا دباؤ بھی بنایا،مگر اس وقت ایران کی قیادت و عوام دونوں اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ایران کے ساتھ مذاکرات بے سود ہیں اور اس سے کچھ حاصل نہیں کیا جا سکتا۔
-
امریکی دوستی کی حقیقت! ۔ پوسٹر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱ایک معنیٰ دار پوسٹر جو امریکی رفاقت و دوستی کی حقیقت کو آشکار کرتا ہے۔