-
فلسطینی عزم و حوصلے کی عکاسی کرتی ایک شاندار تصویر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹اس تصویر میں ایک نیم برہنہ فلسطینی نوجوان کو دیکھا جاسکتا ہے جو غزہ میں ہونے والے ہفتہ وار ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے دوران اپنے داہنے ہاتھ میں فلسطینی پرچم اٹھائے ہوئے ہے،اپنے بائیں ہاتھ سے دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی جانب پتھر پھینک رہا ہے جبکہ اپنے گلے میں ایک غلیل لٹکائے ہوئے ہے۔ خود فروختہ امریکی و صیہونی غلام، بعض عرب ملکوں کے حکمرانوں کی غیرت کو چیلنج کر رہی ہے یہ تصویر۔
-
تابوت سے ہوتا ہے افسردگی کا علاج! ۔ تصاویر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول میں افسردگی کے شکار افراد کے علاج کے لئے ایک انوکھے طریقے کا سہارا لیا جا رہا ہے۔
-
فلسطین میں زندگی کا ایک دن! ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴ایک طائرانہ نظر مقبوضہ فلسطین میں گزرنے والے ایک دن پر۔
-
اگر بغدادی نہ ہوتا تو ووٹ کا کیا ہوتا! ۔ کارٹون
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸امریکی صدر ٹرمپ کو اندرون ملک خاصی دشواریوں کا سامنا ہے اور اس وقت وہ خود کو کانگریس میں اپنے مواخذے کے لئے آمادہ کر رہے ہیں۔امریکہ کے آئندہ صدارتی الیکشن میں پھر سے ووٹ بینک بنانے کے لئے وہ مختلف قسم کے ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں جس میں سے ایک داعشی سرغنہ ابوبکر البغدادی کا قتل بھی ہے۔ٹرمپ کے بقول انکے دورۂ صدارت میں امریکی فوج نے ایک بڑا کارنامہ کر دکھایا ہے جس کے تحت شام میں چھپے داعشی ٹولے کے سرغنہ بغدادی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
ایرانی فوج نے درانداز ڈرون مار گرایا۔ ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷ایرانی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے جمعے کی شب ملک میں در اندازی کرنے والے ایک نامعلوم ڈرون کو مار گرایا۔
-
مشرقی آذربائیجان میں شدید زلزلہ / تصاویر
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر میانہ میں آدھی رات کو آنے والے شدید زلزلے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 348 زخمی ہوئے جبکہ 30 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
-
شام میں پھر اپنی فوجی موجودگی مضبوط کرنے کی کوشش میں امریکا؟ (دوسرا حصہ)
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۴ٹرمپ کو در اصل یہ خوف نہیں ہے کہ تیل اور گیس کے ذخائر داعش کے ہاتھ لگ سکتے ہیں بلکہ انہیں یہ خوف ہے کہ یہ ذخائرشامی حکومت کو واپس مل سکتے ہیں۔ یہاں سے ساڑھے تین لاکھ بیرل تیل روزانہ نکلتا ہے۔
-
مسلمانوں کی عقل کامل کب ہوتی ہے؟
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳امام رضا علیہ السّلام فرماتے ہیں
-
شام میں پھر اپنی فوجی موجودگی مضبوط کرنے کی کوشش میں امریکا؟ (پہلا حصہ)
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمال مشرقی شام سے اپنے فوجیوں کے انخلاء کے فیصلے کو تبدیل کر دیا ہے اور وزیر دفاع مارک اسپر نے کہا ہے کہ حسکہ اور مشرقی دیر الزور کے علاقوں میں تیل اور گیس کے ذخائر کی حفاظت کے لئے امریکی فوجیوں کی موجودگی میں اضافہ کیا جائے گا تاکہ یہ ذخیرے داعش کے کنٹرول میں نہ جانے پائیں۔
-
شیعہ سنی اتحاد
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹غیبت سے قبل آخری امامؑ کے فرامین دراصل ظہور کے زمانے تک کے لیے نشان راه ہیں۔