-
محرم کی آمد، حرم امام رضا علیہ السلام کا پرچم تبدیل+ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷جمعہ کی رات میں ایک عظیم پروگرام کے دروان محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کے گنبد کا پرچم تبدیل کر دیا گیا۔
-
ٹرمپ کی جانب سے جرمنی کو نظر انداز کرنے کے اسباب؟ اپنے دوست ممالک کے لئے ٹرمپ کا کیا ہے خطرناک منصوبہ؟ (دوسرا حصہ)
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲برامل کے مطابق یہی سبب ہے کہ جرمنی اور ڈنمارک کو سزا دی جا رہی ہے یا انہیں نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ پولینڈ متعدد مسائل میں امریکا کا ساتھ دیتا نظر آتا ہے اس لئے ٹرمپ، پولینڈ سے خوش ہیں اور یہی سبب ہے کہ امریکا پر آجکل جرمنی سے زیادہ پولینڈ کے اثرو رسوخ ہیں ۔
-
قرآن ہدایت ہے
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳مَرَجَ الۡبَحۡرَیۡنِ یَلۡتَقِیٰنِ
-
بولیوین صدر کا شجاعانہ قدم + ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۵بولیویا کے صدر نے دنیا کی جانب سے نظر انداز کئے جانے بعد آخر کار اپنے ہی دم پر امازون کے جنگلوں کی آگ بجھانے کا بیڑا اٹھا لیا۔
-
ٹرمپ کی جانب سے جرمنی کو نظر انداز کرنے کے اسباب؟ اپنے دوست ممالک کے لئے ٹرمپ کا کیا ہے خطرناک منصوبہ؟ (پہلا حصہ)
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جرمنی کے ہمسایہ ممالک کے دورے تو کر رہے ہیں لیکن جرمنی نہیں جا رہے ہیں اور ابھی حال ہی میں ایک عالمی فورم پر ٹرمپ نے جرمن چانسلر انگلا مرکل سے ہاتھ تک نہیں ملایا ۔ دونوں ممالک کے خراب ہوتے تعلقات کے حوالے سے یہ سوال پیدا ہونے لگا ہے کہ جرمنی اور امریکا کے کمزور ہوتے رشتوں کے دنیا کی سیاسب پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ؟
-
قطع رحم کرنے والے کی سزا؟
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۰حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:
-
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیارے کو اس کی اوقات دکھا دی + ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون کا جم کا مقابلہ کیا اور اس کو فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
قرآن ہدایت ہے
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹یٰمَعۡشَرَ الۡجِنِّ وَ الۡاِنۡسِ اِنِ اسۡتَطَعۡتُمۡ اَنۡ تَنۡفُذُوۡا مِنۡ اَقۡطَارِ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ فَانۡفُذُوۡا ؕ لَا تَنۡفُذُوۡنَ اِلَّا بِسُلۡطٰنٍ
-
اسمارٹ مجرم ۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴رہبر انقلاب اسلامی مغربی بالخصوص یورپی حکام کو ایک اسمارٹ مجرم سے تعبیر کرتے ہیں جو بظاہر سوٹڈ بوٹڈ، پرفیوم لگائے اور مسکراتے چہروں کے ساتھ کیمروں کے سامنے حاضر ہوتے ہیں،مگر انکی حقیقت و ماہیت کچھ اور ہے!
-
غزہ میں دھماکے،متعدد شہید و زخمی ۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶فلسطینی ذرائع کے مطابق منگل کی شب غزہ میں تین دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں کم از کم دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔اس ویڈیو میں دھماکوں کے بعد کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ ابھی تک دھماکوں کی نوعیت و کیفیت کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔