-
جان لیوا امریکی طیارے ! - تصاویر
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ملیشیا اور ایتھوپیا میں پیش آنے والے جان لیوا حادثوں کے بعد بہت سے ممالک "بوئنگ" کے بنائے ہوئے 737 max ماڈل کے ان طیاروں کے استعمال سے گریز کر رہے ہیں،جسکے سبب دسیوں کی تعداد میں یہ بظاہر پیشرفتہ امریکی طیارے کھڑے خاک کھا رہے ہیں۔
-
شیخ زکزکی کے حامیوں پر پھر ہوئی فائرنگ ۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۱نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں پارلیمنٹ کے قریب اکٹھا ہو کر مظاہرہ کرنے والوں پر نائیجیرین پولیس نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے۔ مظاہرین نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما شیخ ابراہیم کی زکزکی کی غیر قانونی قید سے رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔واضح رہے کہ ملک کی عدالت عظمیٰ نے شیخ کی رہائی کا حکم دے دیا ہے مگر حکومت انہیں آزاد کرنے سے انکار کر رہی ہے۔
-
نیا انکشاف، ڈرون طیارے کی سرنگونی کے بعد امریکا نے ایران کو دیا تھا محدود حملے کا پیغام
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶خلیج فارس میں ایران کی جانب سے امریکی ڈرون طیارے کی سرنگونی کے بعد واشنگٹن نے تہران کو پیغام دیا تھا کہ دنیا میں اپنی عزت بچانے کے لئے وہ ایران میں بہت محدود پیمانے پر حملہ کرنا چاہتا ہے ۔
-
برے خوابوں سے چھٹکارا!
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰اگر برے اور ڈراؤنے خواب آپ کو ستا رہے ہیں تو عبد خدا مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت (رہ) کے بتائے ہوئے اس نسخے پر عمل کریں۔
-
حج کے لئے پہلا کاروان سرزمین حجاز روانہ ۔ تصاویر
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵دو سو دس افراد پر مشتمل ایرانی زائرین کا پہلا قافلہ پیر کے روز تہران کے امام خمینی ایرپورٹ سے سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہو گیا۔
-
یمن نے اپنی طاقت دنیا کو دکھائی ۔ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹یمن کے دارالحکومت صنعا میں ملک ہی میں تیار شدہ جدید ترین فوجی مصنوعات کی نمائش لگائی گئی۔شہید صماد سے موسوم اس نمائش میں قدس 1 بیلسٹک میزائل، صماد ۳، صماد 1 اور قاصد 2k ڈرونز سمیت متعدد ڈرون اور میزائلوں کی رونمائی کی گئی.دو ہزار پندرہ سے سعودی اتحاد کی جنگ کا سامنا کر رہے یمنی عوام اور مجاہدین تمام تر اقتصادی، معیشتی اور طبی مشکلات کے باوجود اپنی فوجی و دفاعی ترقی کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہیں جس نے جارح آل سعود کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
-
مہلت ختم، ایران نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح مزید کم کر دی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے لیے یورپی فریقوں کو دی جانے والی ساٹھ روزہ مہلت اتوار سات جولائی کو ختم ہو گئی جس کے بعد ایران نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا۔
-
برطانوی لٹیرے ۔ کارٹون
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶برطانوی بحریہ نے ایرانی تیل کو شام کے لئے لے جا رہے ’’گریس ۱‘‘ نامی روسی جہاز کو آبنائے جبل الطارق میں روک لیا۔اس اقدام پر ایران کی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سمندری ڈکیتی سے تعبیر کیا ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ برطانیہ نے امریکہ کے اشارے پر یہ غیر قانونی قدم اٹھایا ہے۔
-
یمنی شکاریوں کے سعودی شکار ۔ ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳یمن کے شجاع اور بہادر جنگجو اپنے ملک میں جارحیت کا ارتکاب کرنے والے سعودی نمکخواروں کا آئے دن شکار کرتے رہتے ہیں۔ایک خاص بات یمنی مجاہدوں کی یہ ہے کہ وہ ہر کامیاب حملے کے بعد تکبیر کے علاوہ امریکہ، اسرائیل اور آل سعود پر لعنت کرنا نہیں بھولتے۔
-
شام جا رہے آئیل ٹینکر کو روکنا، ایک قوم کا گلا گھونٹنے اور اس کی زندگی کو سخت کرنے کی کوشش، اس واقعے میں کیا ہے مصر کا کردار؟
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱آبنائے جبل الطارق میں برطانوی بحریہ نے پاناما کے پرچم کے ساتھ جا رہے سپر آئیل ٹینکر کو پکڑ لیا جس پر تین لاکھ ٹن ایرانی تیل لوڈ تھا ۔