-
چنے چبوادئے ہیں مظلوم نے ظالم کو! ۔ کارٹون
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲دو ہزار پندرہ سے یمن کے مظلوم عوام خونخوار بدو قبیلے، آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اب انہوں نے دفاعی پوزیشن سے نکل کر حملہ کی اسٹریٹیجی پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے جس کے تحت آئے دن وہ سعودی سرحدوں کے اندر آل سعود کے فوجی اور اہم مراکز کو نشانہ بنا رہے ہیں۔اُدھر سعودی قببیلے کو بھی اپنے بیان کردہ کسی بھی مقصد میں اب تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔
-
شمع فانوس سے نکلے گی تو بجھ جائے گی!۔ پوسٹر
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳پردہ ایک خاتون پرصرف فرض ہی نہیں اس کا حق بھی ہے!اگر زمانہ ایک خاتون کو اُس کے فطری حق سے محروم کر دے تو وہ یقینی طور پر غیر محفوظ ہو جاتی ہے اور اس میں ذاتی اور نفسیاتی طور پر عدم تحفظ کا احساس پیدا ہو جاتا ہے۔
-
صیہونی چھتے میں پولیس اور مظاہرین کے بیچ ٹکراؤ۔۔ تصاویر
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸نسل پست اور دہشتگرد صیہونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹ سالہ ایتھوپیائی جوان کے قتل کے بعد صیہونی ٹولے کے مرکز تل ابیب میں مظاہرہ ہوا جس کے دوران پولیس نے مظاہرین کو قابو میں کرنے کے لئے طاقت کا سہارا لیا اور کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ مظاہرین صیہونی پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
-
ولادت حضرت معصومہ اور یوم دختر مبارک ہو
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب پر حملوں کی شدت کے بعد کیا سعودی عرب جنگ سے دستبردار ہو رہا ہے؟
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے منگل کے روز ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے پر بمباری کر دی ۔ یہ تین ہفتے کے اندر اس ہوائی اڈے پر تیسری بار کی جانے والی بمباری ہے ۔
-
اسرائیل میں سید حسن نصر اللہ کی مقبولیت، نصاب میں اسرائیلی بچے کیا پڑھ رہے ہیں نصر اللہ کے بارے میں + مقالہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۴اسرائیلی اخبار ہارٹس میں شائع ایک مقالے میں اسرائیلی معاشرے پر سید حسن نصر اللہ کے اثرات کا وسیع پیمانے پر ذکر کیا گیا ہے ۔
-
فضیلت نماز جماعت
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷پیغمبر اکرم صلّی الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
-
ایرانی مسافر طیارے پر امریکی حملے کی برسی
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۰تین جولائی سنہ انّیس سو اٹھّاسی کو خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی جانب سے دو میزائلوں کے ذریعے ایران کے مسافر بردار طیارے کو مار گرائے جانے کے نتیجے میں دو سو نوّے افراد کی شہادت واقع ہونے کے مقام پر ایرانی حکام اور شہدا کے اہل خانہ و لواحقین کی جانب سے پھول نچھاور کئے گئے۔
-
بھروسہ مگر کام کے ساتھ!
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸نکمہ بن کر انسان کو توکل کرنے کے لئے نہیں کہا گیا، بلکہ کام کرنے کے ساتھ ساتھ خدا پر بھروسہ اور توکل انسان کو صحیح نتیجہ دیتا ہے
-
تیل اور ڈالر، آل سعود کی سپر! ۔ کارٹون
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کو یمن میں جاری عوامی قتل عام کے سلسلے میں جوابدہ ہونا پڑے گا!