-
زیارت شاہ عبدالعظیم حسنی اور آپ کا تعارف - ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰وفات حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کی مناسبت پر ہم عاشقان اہلبیت ع کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں-
-
ہماری نظروں سے بچ کر کہاں جاؤ گے + ویڈیو
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فورسز نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس نے دشمنوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں ۔
-
سعودی عرب میں زائر پر ٹوٹ پڑے سعودی فوجی + ویڈیو
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۹سعودی عرب میں زائرین اور حجاج کرام کے ساتھ بد سلوکی کوئی نئی بات نہیں ہے۔
-
نفس کا محاسبہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۰یہ چیز ممکن ہے کہ انسان ہر روز اپنے آپ کو پہلے سے بہتر اور مزید گہرائی سے سمجھ سکے اور اپنے نفس کو بہتر طریقے سے پہچان سکے البتہ اس کی شرط یہ ہے کہ اپنا محاسبہ کرے ۔
-
سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حملے کا تازہ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے کئے جانے والے اس ڈرون حملے میں قاصف ٹو کے، نامی ڈرون طیارے استعمال کئے گئے۔
-
ایران کی مزاحمت نے ٹرمپ کو گدائی پر مجبور کر دیا + مقالہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۳دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے اپنے اداریہ میں لکھا کہ ایرانی سچے مرد ہیں اور ٹرمپ انتظامیہ، ایرانیوں کی مزاحمت کی وجہ سے مذاکرات کے لئے گدائی کر رہی ہے ۔
-
محمد و آل محمد کی محبت اور نیک اعمال
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰عالم آل محمد (ص) حضرت امام رضا علیہ السلام فرماتے ہین:
-
امریکی نسل پرستی کی ایک اور مثال ۔ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰سوشل میڈیا پر امریکی پولیس کی بربریت نے ایک بار پھر ولولہ پیدا کر دیا۔امریکی شہر فونیکس میں دو پولیس افسر نے ایک سیاہ فام کنبے کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا۔خاتون کے یہ کہنے پر کہ میں حاملہ ہوں،پولیس نے کوئی کان نہیں دھرے اور اس کے ساتھ بد سلوکی کی۔
-
آل سعود کی پسپائی،مرتجی کو سزائے موت نہیں دی جائے گی
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ایک سعودی عہدے دار نے دعوا کیا ہے کہ مرتجی قریریص جو سعودی عرب میں سب سے کمسن قیدی شمار ہوتا ہے،اسے موت کی سزا نہیں دی جائے گی تاہم وہ 2022 تک جیل ہی میں قید رہے گا۔
-
بھیک مانگ کر سالگرہ منائی جاتی ہے بوڑھی ملکہ کی!۔ کارٹون
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹دنیا بھر میں برطانوی سفارتخانے اپنی بوڑھی ملکہ کی سالگرہ منانے کے لئے اسپانسرز کا سہارا لیتے ہیں۔اسپانسر کرنے والوں میں برطانوی باشندوں اور کمپنیوں کے علاوہ دیگر معروف شخصیات کو شامل کیا جاتا ہے۔اس بار تہران میں برطانوی سفارتخانے نے اپنے مدعو مہمانوں کو ایک ایمیل بھیجا کہ وہ سالگرہ کے اخراجات کے پیش نظر ایک ہزار سے ڈھائی ہزار پونڈ وہ ادا کر سکتے ہیں!