• اسلامی انقلاب کے اثرات

    اسلامی انقلاب کے اثرات

    Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰

    ایک دانشور اور تجزیہ نگار امیر بائر ہیں ۔ انہوں نے بھی ایران کے اسلامی انقلاب کا جائزہ لیا ہے۔

  • کلمات امیرالمومنینؑ از نہج البلاغہ

    کلمات امیرالمومنینؑ از نہج البلاغہ

    Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷

    وقال (عليه السلام): سُوسُوا إِيمَانَكُمْ بِالصَّدَقَةِ، وَحَصِّنُوا أَمْوَالَكُمْ بِالزَّكَاةِ، وَادْفَعُوا أَمْواجَ الْبَلاَءِ بِالدُّعَاءِ.

  • ایکتا کی طاقت ۔ ویڈیو

    ایکتا کی طاقت ۔ ویڈیو

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶

    ایکتا کی طاقت ۔ (پیشکش:نصر ٹی وی)

  • سعودی غبارے میں ہوا سوراخ! ۔ کارٹون

    سعودی غبارے میں ہوا سوراخ! ۔ کارٹون

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷

    مڈل ایسٹ آئی نے ایک باخبر ذریعے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے تجربے کار وزیر خارجہ عادل الجبیر کی انکے عہدے سے برطرفی در حقیقت اس جرم کی سزا ہے کہ انہوں نے جمال خاشقجی قتل کے معاملے میں ولیعہد بن سلمان کی پشتپناہی نہیں کی۔

  • یوں بنتے ہیں روضات اقدس کے مینار ۔ تصاویر

    یوں بنتے ہیں روضات اقدس کے مینار ۔ تصاویر

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹

    معصومین علیہم السلام اور اولیائے خدا کے مزارات مقدسہ میں موجود سنہرے مینار کس طرح بنتے ہیں،یہ جاننے کے لئے ان تصاویر کو ضرور دیکھیں!

  • جہادِ کبیر میں ہماری اہم ذمہ داریاں | انفوگرافک

    جہادِ کبیر میں ہماری اہم ذمہ داریاں | انفوگرافک

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲

    اس جہاد کبیر میں ہماری چار ذمہ داریاں:

  • مولا علی کے جوار میں سورۂ حمد کی شاندار تلاوت ۔ ویڈیو

    مولا علی کے جوار میں سورۂ حمد کی شاندار تلاوت ۔ ویڈیو

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳

    ایران کے اسلامی انقلاب کے نتیجے میں جو برکتیں ایرانی قوم کے شامل حال ہوئیں ان میں ایک اہم برکت لاکھوں کی تعداد میں قاریان و حافظان قرآن کریم کی تربیت ہے۔اس وقت بفضل خدا ایران بھر میں لاکھوں حافظ اور قاری حضرات موجود ہیں۔اس کلپ میں ایران کے معروف قاری محمد جواد حسینی نے روضۂ امیر المومنین علیہ السلام میں سورہ مبارکۂ حمد کی شاندار تلاوت کی ہے۔ملاحظہ فرمائیے!

  • انقلابِ اسلامی ایک تناور درخت !

    انقلابِ اسلامی ایک تناور درخت !

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کا درخت اُس وقت کہ جب ایک نازک پودے کی مانند تھا (اُس وقت دُشمن) اسے اُکھاڑ نہیں سکے، آج (اسلامی جمہوریہ ایران) ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے کیا اب اس کو اُکھاڑ سکتے ہیں؟؟؟ وہ(دُشمن) چاہتے تھے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو نابود کریں،مگر سب کے سب اس خواہش کی حسرت لئے قبروں میں پہنچ گئے۔

  • اہل فن، جنگ نرم کے میدان کا سپاہی | انفوگرافکس

    اہل فن، جنگ نرم کے میدان کا سپاہی | انفوگرافکس

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲

    اس جنگ میں اہل فن طبقہ اور فکر و نظر رکھنے والے،سخت جنگ کے مسلح سپاہیوں کی مانند ہیں۔ قائد انقلاب اسلامی سیدعلی خامنہ ای (16 نومبر 2018)

  • اسلامی انقلاب کی برکتیں (8) ۔ پوسٹر

    اسلامی انقلاب کی برکتیں (8) ۔ پوسٹر

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵

    ایران کا اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔