-
صیہونی بھیڑیوں نے فلسطینی بچے پکڑے! ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲ایک رپورٹ کے مطابق صیہونی بھیڑیے ۲۰۱۸ کی ابتدا سے اب تک قریب ۹۰۰ فلسطینی بچوں کو گرفتار کر چکے ہیں۔
-
صدر ایران روحانی ترکی پہونچے! ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸۱۹ دسمبر بدھ کی شب صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی ترکی کے دورے پر دارالحکومت انقرہ پہونچے۔جسکے بعد جمعرات کی صبح ترک صدر رجب طیب اردوغان نے با ضابطہ طور پر ان کا استقبال کیا۔واضح رہے کہ صدر روحانی ترک صدر اردوغان کی دعوت پر دونوں ممالک کی اسٹریٹجک سپریم کونسل کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے ترکی پہونچے ہیں۔
-
امریکا میں شامی بچی پر نسل پرستانہ حملہ/ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۲امریکا میں شام کی ایک پناہ گزین بچی پر نسل پرستانہ حملہ ہوا۔
-
مغربی کنارے کی دھماکہ خیز صورتحال، اسرائیل کی الٹی گنتی شروع / مقالہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۶فلسطین میں مغربی کنارے کے علاقے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اضافے سے جن میں کم از کم تین صیہونی ہلاک اور دس دیگر زخمی ہوگئے،
-
زیارت امام حسین علیہ السلام کا حکم
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۸حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی حدیث میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے واجب ہونے پر تاکید کرتے ہیں ۔
-
اسرائیلی اسکالر نے اسلام کو دین حق بتایا ۔ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸اسرائیلی پروفیسر موشہ شارون نے تل ابیب کی بن گورین یونیورسٹی میں اپنی تقریر سے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔انہوں نے کہا کہ درست اور صحیح دین، اسلام ہے! انہوں نے عربی زبان میں کہا ’’وھو یَعلو ولا یُعلیٰ علیہ‘‘! موشہ کا کہنا تھا کہ دین اسلام،آخری دین ہے اور اسے قبول کرنے والا خوش قسمت ہے کیوں کہ اسلام، حق ہے!
-
حضرت فاطمہ معصومہ کی فضیلت اور زیارت
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶آپ کے والد ماجد ساتویں امام باب الحوائج حضرت موسیٰ بن جعفر علیہما السلام اور مادر گرامی نجمہ خاتون ہیں جو امام رضا علیہ السلام کی بھی والدہ ماجدہ ہیں۔
-
فرانس، بحرانی صورتحال، یلو ویسٹ موومنٹ بدستوری جاری/ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے.... ! / مقالہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۹سعودی عرب کے سینئر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا معاملہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ہی امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیز اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے لئے بھی مصیبت بن گیا ہے ۔
-
اعتدال پسند کسی کا محتاج نہیں ہوتا
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۰حضرت علی علیہ السلام نہج البلاغہ میں میانہ روی پر تاکید فرماتے ہیں ۔