صدر ایران روحانی ترکی پہونچے! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i340695-صدر_ایران_روحانی_ترکی_پہونچے!_ویڈیو
۱۹ دسمبر بدھ کی شب صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی ترکی کے دورے پر دارالحکومت انقرہ پہونچے۔جسکے بعد جمعرات کی صبح ترک صدر رجب طیب اردوغان نے با ضابطہ طور پر ان کا استقبال کیا۔واضح رہے کہ صدر روحانی ترک صدر اردوغان کی دعوت پر دونوں ممالک کی اسٹریٹجک سپریم کونسل کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے ترکی پہونچے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸ Asia/Tehran