-
بن سلمان اور ٹرمپ کے گلے میں تنگ ہوتا پھندا ... مقالہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۲امریکی کانگریس میں سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے قتل اور جنگ یمن کے معاملے کو لے کر ناراضگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ میڈیا میں جمال خاشقجی کے قتل کے لمحوں کا آڈیو ٹیپ بھی آ گیا ہے اور جمال خاشقجی کی چیخ و پکار اور ان کے جسم کے ٹکڑے کئے جانے کی آوازیں، اس آڈیو کلپ میں ہیں ۔
-
درسگاہ شہید و شہادت ۔ تصاویر
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹ان دنوں ایران کے جنوبی سرحدی علاقوں میں طلبہ و طالبات کی رفت و آمد کا سلسلہ جاری ہے۔وہی علاقے جہاں پر صدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران ہزاروں ایرانی جانبازوں نے اسلام و وطن کی خاطر اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا۔ہر سال ملک کے مختلف علاقوں میں ’’راہیان نور ٹور‘‘ کے ذریعے لاکھوں ایرانی اور غیرملکی باشندے ان علاقوں کا سفر کرتے ہیں۔
-
تین صیہونی دہشتگردوں کی ہلاکت ۔ تصاویر
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں تین صیہونی دہشتگرد ہلاک ہو گئے! اس خوشی میں مغربی کنارے کے باشندوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔
-
قلب اسرائیل پر فلسطینیوں کا شدید حملہ، پورے اسرائیل میں خوف و ہراس + مقالہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲جمعرات کا دن فلسطین کے لئے بڑے اہم واقعات کا دن ثابت ہوا۔ صبح کو خبر موصول ہوئی کہ اسرائیلی فوجیوں نے تین الگ الگ حملوں میں تین فلسطینیوں کو شہید اور کئی ديگر کو گرفتار کر لیا ۔
-
قطر کے اس فیصلے سے اسرائیل میں بے چینی
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۴قطر نے گزشتہ تقریبا دس سال سے اسرائیلی محاصرے کا شکار فلسطین کے غزہ پٹی علاقے میں ائیرپورٹ کی تعمیر کی پیشکش کی ہے ۔
-
بیداری کو نہیں کچلا جا سکتا! ۔ پوسٹر
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵۱۲ دسمبر سنہ ۲۰۱۵ کو نائیجیریا کی فوج نے شہر زاریا میں واقع حسینیہ بقیۃ اللہ پر حملہ کر کے وہاں موجود عزاداران حسینی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں کم از کم ایک ہزار مومنین نے جام شہادت نوش کیا جن میں آیت اللہ زکزکی کے تین بیٹے بھی شامل تھے۔ خود آیت اللہ زکزکی اور انکی اہلیہ بھی شدید طور پر زخمی ہوئے اور اسی حالت میں انہیں گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا گیا۔اب تک انکی رہائی ممکن نہیں ہو پائی ہے۔
-
حزب اللہ کے ہاتھ لگی موساد کی اہم اطلاعات... اسرائیل میں بوکھلاہٹ
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۱بدنام زمانہ اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے تین دستاویزات لیک ہونے سے واضح ہو جاتا ہے کہ اسرائیل، حزب اللہ کی فوجی طاقت سے کس حد تک خوفزدہ ہے۔
-
شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶تہران:آج بروز بدھ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔
-
بشاراسد کے اس بیان نے مغرب اور اس کےاتحادیوں کی نیندیں حرام کردیں + مقالہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸شام، مشرق وسطی کا وہ ملک ہے جسے خطرناک دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ 2011 سے اس ملک میں خطرناک کھیل شروع ہوا جس میں امریکا، فرانس اور برطانیہ جیسے مغربی ممالک اور سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور ترکی جیسے علاقائی ملک مرکزی کھلاڑی کے طور پر کام کر رہے تھے ۔
-
میکرون نے سکھایا ڈیموکریسی کا سبق! ۔ کارٹون
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴فرانس: گزشتہ چند ہفتوں سے فرانسیسی حکومت کے خلاف جاری پر تشدد مظاہروں میں حتیٰ طلباء کے ساتھ بھی مارپیٹ کی گئی اور فرانسیسی سیکورٹی فورسز نے انکے مظاہرے کو بھی تمام تر شدت کے ساتھ اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔