-
فلسطینیوں پر صیہونیوں کے مظالم
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴فلسطین کے عوام اپنے غصب شدہ حقوق کی بازیابی کے لیے مزاحمت کے راستے پر پوری طرح کاربند ہیں۔
-
جب اسرائیلی فوج کی بکتربند گاڑیوں پر لگی مشین گنیں غائب ہوگئیں + مقالہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۵جنوبی لبنان کی سرحد کے قریب تعینات اسرائیلی فوج کی دو بکتربند گاڑیوں کی چھت پر لگی مشین گنوں کا اچانک غائب ہو جانا، اسرائیلی فوج کے لئے بہت بڑا جھٹکا ہے اور اس سے تحریک حزب اللہ اور اس کے مجاہدین کی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے جنہوں نے ممکنہ طور پر اسرائیلی فوج کے اندر بڑی پیشروانہ طریقے سے رسائی حاصل کر لی ۔
-
آیت اللہ سیستانی کی نظر میں نماز کی اہمیت
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۸سوال: نماز کی اہمیت کو بیان فرمائیں؟
-
عوفر آپریشن اور صیہونیوں میں خوف و ہراس
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت جاری ہے۔
-
فرانس، مظاہروں میں تشدد، اپل کے شو روم میں لوٹ مار
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۱فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بیوقوف ٹرمپ کے جھگڑے اور امریکا کا داخلی ماحول + مقالہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب سے وائٹ ہاوس میں داخل ہوئے ہیں شاید ہی کوئی ہفتہ ایسا گزرا ہو جب کسی نہ کسی سے ان کی لفظی جنگ نہ ہوئی ہو۔
-
اپنے نفس پر قابو پانے والے پر جہنم حرام
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۳جس نے نفس پر قابو پا لیا اس پر جہنم حرام ہے
-
نائیجیریا میں شہدائے اربعین کا چہلم
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں گزشتہ اربعین کے موقع پر ملک کی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے چہلم کی مناسبت پر سیکڑوں مومنین نے اکٹھا ہو کر شیخ زکزکی کی آزادی کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ اربعین حسینی کے موقع پر ابوجا میں نکالے گئے پر امن جلوس عزا پر سیکورٹی فورسز نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۰ عزادار حسینی شہید اور دسیوں زخمی ہو گئے تھے۔
-
یمن میں علامت موت ہے آل سعود! ۔ کارٹون
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۹’’قبیلۂ آل سعود‘‘ اس وقت یمن میں علامت موت بن چکا ہے اور صرف یمن ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے تمام آزاد ضمیر اور حریت پسند افراد اسے ’’انسان کُش عفریت‘‘ کے مترادف سمجھتے ہیں۔
-
یمنی عوام کے بلند و بالا حوصلے
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲جہاں ایک طرف سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے یمن پر وحشیانہ حملے جاری ہیں وہیں یمنی عوام کی مزاحمت اور ان کے حوصلے بھی بلند نظر آ رہے ہیں۔