یمنی عوام کے بلند و بالا حوصلے
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲ Asia/Tehran
جہاں ایک طرف سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے یمن پر وحشیانہ حملے جاری ہیں وہیں یمنی عوام کی مزاحمت اور ان کے حوصلے بھی بلند نظر آ رہے ہیں۔
سعودی عرب نے امریکا اور اسرائیل کی حمایت سے اور اتحادی ملکوں کے ساتھ مل کر چھبیس مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن پر وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
چوالیس ماہ سے جاری سعودی جارحیت اور محاصرے کی وجہ سے سولہ ہزار سے زائد یمنی شہری شہید اور دسیوں ہزار زخمی ہو چکے ہیں جبکہ لاکھوں لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ یمنی عوام جارحین کے مقابلے میں بے نظیر مزاحمت پیش کر رہے ہیں ۔
ٹیگس