-
یمن میں جاری ہے دور حاضر کا ہولوکاسٹ
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ہر دس منٹ پر یمن میں ایک بچہ روک تھام کے قابل اسباب و علل کے سبب لقمۂ اجل بن رہا ہے۔ یمنی بچوں کی موت کا ایک اہم سبب بھوک اور ناقص غذا ہے جو مرغن اور لذیذ لقموں سے پُر تر و تازہ سعودی شہزادوں کی دین ہے!
-
وحدت عالمی کانفرنس کے شرکاء سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴تہران:آج بروز اتوار سترہ ربیع الاول یوم ولادت با سعادت حضرت نبی صادق صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بتیسویں عالمی وحدت کانفرنس کے ملکی و غیر ملکی شرکاء اور مہمانوں سے خطاب فرمایا۔
-
طلوع نیرین مبارک ہو!
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵۱۷ ربیع الاول سنہ ایک عام الفیل کو پیغمبر صادق حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکۂ مکرمہ میں جبکہ ۱۷ ربیع الاول سنہ ۸۳ ہجری کو امام جعفر صادق علیہ السلام مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔یہ مبارک اور پر مسرت موقع سبھی مسلمانوں کو مبارک ہو!
-
۳۲ ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس ۔ تصاویر
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸ایران کے دارالحکومت تہران میں 32 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس شروع ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی سمیت ۳۰۰ ملکی و غیر ملکی اعلی شخصیات شریک ہیں-
-
شہدا کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷ایران اسلامی کے دفاع اور اسکے امن و سلامتی کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے چھے شہداء کرام کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
شام، داعش پر موت بن کر گرجے ایرانی ڈرون
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۲دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران ہمیشہ سے پیش پیش رہا ہے۔
-
حیران کرنے والی ٹکنالوجی
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱دنیا میں ہر دن نئی نئی پیشرفت اور ترقی ہو رہی ہے۔ انسان حیران ہے لیکن ان اختراعات کا سہرا بھی انسان کے سر بندھتا ہے۔
-
پھنس گئے سرکار، سی آئی اے کا بڑا انکشاف!!! + مقالہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱ترکی کے اخبار حریت نے رپورٹ دی ہے کہ سی آئی اے نے یہ دعوی کرکے سبھی کو حیران کر دیا کہ سعودی صحافی جمال حاشقجی کے قتل کا حکم سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے ہی دیا تھا اور اس کے پاس اس حکم کی آیڈیو ریکارڈنگ موجود ہے۔
-
جمعہ کے دن کی فضیلت
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۶روز جمعہ مرنے والے پر عذاب قبر معاف
-
آل سعود کی انسانیت و صلح پسندی! ۔ کارٹون
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸آل سعود کی طرز پر انسانی حقوق، انسانیت اور صلح پسندی ملاحظہ ہو!