• فلسطینی راکٹوں سے صیہونی کابینہ لڑکھڑائی! ۔ کارٹون

    فلسطینی راکٹوں سے صیہونی کابینہ لڑکھڑائی! ۔ کارٹون

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵

    گزشتہ ہفتے صیہونی فوج نے غزہ پر اپنی چڑھائی کی بابت عالمی رسوائی کے ساتھ ساتھ،اندرونی طور پر بھی سخت قیمت چکائی اور خود صیہونی ذرائع کے اعتراف کے مطابق اس وقت نتن یاہو کی کابینہ بکھرنے کی کگار پر ہے۔

  • جشن عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت مبارک ہو

    جشن عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت مبارک ہو

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۲

    ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام کے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت کا جائزہ لیا جاسکتاہے خاص طور پر اس دور میں جب عالم اسلام فتنہ و آشوب سے دوچار ہے۔

  • فرانس، مہنگائی کے خلاف مظاہرے + ویڈیو

    فرانس، مہنگائی کے خلاف مظاہرے + ویڈیو

    Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۹

    فرانس میں ملک گیر احتجاج کے باوجود حکومت نے فیصلہ کیا ہے وہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اپنے فیصلے کو نہیں بدلے گی ۔

  • امریکا کی نئی سازش، بن سلمان کو بے گناہ ثابت کرنے کا منصوبہ تیار!!!

    امریکا کی نئی سازش، بن سلمان کو بے گناہ ثابت کرنے کا منصوبہ تیار!!!

    Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۷

    مشہور عربی اخبار رای الیوم نے لکھا ہے کہ واشنگٹن، حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے کو خاموش کرنے کے بدلے میں فتح اللہ گولن کو انقرہ کے حوالے کرنے کا جائزہ لے رہا ہے ۔

  • تقوی کی اہمیت

    تقوی کی اہمیت

    Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۳

    وَالتَّقْویٰ بَابُ کلِّ تَوْبٍ وَ رَاسُ کُلِّ حُکْمٍ وَ شَرْفُ کلِّ عَمَلٍ. بِالتَّقْویٰ فازَ منْ فازَ مِنَ الْمُتَّقِیْنَ۔

  • جسے اللہ رکھے!!!

    جسے اللہ رکھے!!!

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱

    کہتے ہیں کہ جسے اللہ رکھے اسے کون مار سکتا ہے۔ یہ بات متعدد بار ثابت بھی ہو چکی ہے اور مذکورہ ویڈیو تو اس کی بہترین دلیل ہے۔

  • امریکا کا زوال، رہبرانقلاب کی زبانی

    امریکا کا زوال، رہبرانقلاب کی زبانی

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے بیانات میں متعدد بار امریکا کے زوال کی جانب اشارہ کیا ہے۔

  • اسرائیلی صرف طاقت کی زبان ہی سمجھتے ہیں !!!

    اسرائیلی صرف طاقت کی زبان ہی سمجھتے ہیں !!!

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۶

    مشہور عربی اخبار رای الیوم نے اپنے اداریے میں لکھا ہے کہ اسرائیلی صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں اور فلسطینی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو منہ توڑ جواب دے کر آگ کے بدلے آگ کے معنی کو مضبوط کر دیا ہے ۔

  • نماز کے لیے اچھا لباس پہننے کی تاکید

    نماز کے لیے اچھا لباس پہننے کی تاکید

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۱

    کان الحسن ابن علی علیہ السلام: اذا قام الی الصلاۃ لبس اجود ثیابه فقیل له: یابن رسول اللہ! لما تلبس اجود ثیابک؟! فقال علیه السلام: ان الله جمیل یحب الجمال فاتجمل لربی و هو یقول خذوا زینتکم عند کل مسجد فاحب ان البس اجود ثیابی۔