• سونے کا بہترین موقع

    سونے کا بہترین موقع

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۸

    مراکش کے بادشاہ ایک بار عالمی رہنماؤں کے اجلاس میں سوتے ہوئے نظر آئے۔

  • عوام میں مقبولیت ہو تو ایسی!!!

    عوام میں مقبولیت ہو تو ایسی!!!

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸

    داعش کے قبضے سے آزاد ہوئے شامی شہریوں کے ایک گروہ نے صدر بشار اسد کا بے نظیر طریقے سے شکریہ ادا کیا ۔

  • ارادہ الہی اور خلفائے عباسی کی سازشیں

    ارادہ الہی اور خلفائے عباسی کی سازشیں

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۳

    فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت مدینہ منورہ میں 8 ربیع الثانی 232 ہجری قمری کو ہوئی تھی اور ان کی شہادت عراق کے سامراء شہر میں 8 ربیع الاول 260 ہجری قمری میں ہوئی تھی ۔

  • نماز شب کی تاکید

    نماز شب کی تاکید

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۷

    حدیث امام حسن عسکری علیہ السلام

  • میانماری جلاد سے ایوارڈ چھین لیا گیا! ۔ کارٹون

    میانماری جلاد سے ایوارڈ چھین لیا گیا! ۔ کارٹون

    Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱

    عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ میانمار میں حکمراں پارٹی کی سربراہ اور اپنی ’’بظاہر انسان دوستانہ خدمات‘‘ کی خاطر ’’غلطی‘‘ سے ایوارڈ حاصل کرنے والی آنگ سان سوچی سے ''ambassador of conscience'' یعنی ’’سفیر ضمیر‘‘ نامی ایک اور ایوارڈ واپس لے لیا گیا۔یہ ایوارڈ میانمار میں مسلسل ہو رہی حقوق انسانی کی پامالی کے سبب سوچی سے چھینا گیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے میزائل سے صیہونیوں پر لرزہ طاری

    فلسطینیوں کے میزائل سے صیہونیوں پر لرزہ طاری

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی حکومت کے زیرقبضہ فلسطینی علاقوں پر 400 میزائل اور راکٹ داغے جس کے بعد اسرائیل میں خطرے کی گھنٹی بج گئی اور صیہونی انتہا پسند خوف و وحشت میں مبتلا ہو گئے۔

  • یمنی فوج کا جوابی ڈرون حملہ، سعودی ایجنٹوں کی بنیادیں ہل گئيں!!!

    یمنی فوج کا جوابی ڈرون حملہ، سعودی ایجنٹوں کی بنیادیں ہل گئيں!!!

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰

    فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے الحدیدہ کے ہوائی اڈے اور سولہ کلومیٹر نامی علاقے کی جانب سعودی اتحاد کی پیشقدمی کو بری طرح ناکام بنادیا۔

  • اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب، توازن پوری طرح بدل گئے + مقالہ

    اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب، توازن پوری طرح بدل گئے + مقالہ

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۶

    غزہ اور اسرائیل کے درمیاں تصادم بڑھ گیا ہے ۔ اسرائیل کے تحریک آمیز اقدامات کے بعد فلسطینی تنظیموں نے غزہ سے میزائلوں کر بارش کر دی اور اب حالات یہ ہوگئے ہیں کہ بڑی جنگ شروع ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے ۔