امریکا،کہیں آگ تو کہیں برف! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i338730-امریکا_کہیں_آگ_تو_کہیں_برف!_تصاویر
امریکہ: ایک طرف ریاست کیلوفورنیا میں کئی دنوں سے بھیانک آگ جنگلات اور رہائشی علاقوں کو جلا کر راکھ کر رہی ہے تو دوسری طرف مشرقی اور مرکزی علاقوں میں شدید برفباری نے معمولات زندگی کو متاثر کیا ہوا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹ Asia/Tehran
  • امریکا،کہیں آگ تو کہیں برف! ۔ تصاویر