• صلہ رحمی طول عمر کا سبب

    صلہ رحمی طول عمر کا سبب

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲

    یَکُوْنُ الرَّجُلُ یَصِلُ رَحِمَهُ، فَیَکُونُ قَدْ بَقِیَ مِنْ عُمْرِه ِثلَاثُ سَنِینَ فَیُصِیرُهَا اللّٰهُ ثلَاثِیْنَ سَنَةً وَیَفْعَلُ اللّٰهُ مَا یَشَاءُ

  • جوابی حملے نے فلسطینیوں کے حوصلے بلند کر دیئے

    جوابی حملے نے فلسطینیوں کے حوصلے بلند کر دیئے

    Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸

    فلسطینیوں کی جانب سے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں کا منہ توڑ جواب دیئے جانے کے بعد مقبوضہ فلسطین سمیت تمام فلسطینی علاقوں میں رہنے والے فلسطینیوں کے حوصلے بلند ہوگئے۔

  • جب اسرائیل پر برسے میزائل

    جب اسرائیل پر برسے میزائل

    Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷

    فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پچاس سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔

  • فلسطینی تنظیموں سے خوفزدہ اسرائیل، نئی جنگ سے کیوں خوفزدہ ہے اسرائیل؟؟

    فلسطینی تنظیموں سے خوفزدہ اسرائیل، نئی جنگ سے کیوں خوفزدہ ہے اسرائیل؟؟

    Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۹

    ابھی حال ہی میں صیہونی فوجیوں کی جانب سے غزہ میں پرامن مظاہروں پر کئے گئے حملوں میں 6 مظاہرین کی شہادت کے بعد غزہ پٹی سے فلسطینی تنظیموں نے اسرائیلی علاقوں پر تقریبا 50 میزائل فائر کئے جن میں سے صرف 17 میزائیلوں کو اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم روک پایا جبکہ باقی میزائل اپنے ہدف پر لگے۔

  • منہ توڑ جوابی حملے کے بعد فلسطینی تنظیموں نے کیا طاقت کا مظاہرہ

    منہ توڑ جوابی حملے کے بعد فلسطینی تنظیموں نے کیا طاقت کا مظاہرہ

    Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ فلسطینی عوام اپنے دفاع کا پورا حق رکھتے ہیں، کہا ہے کہ بمباری کا جواب بمباری ہے۔

  • سیدہ زینبؑ اورعورت کا مقام و مرتبہ | Farsi Sub Urdu

    سیدہ زینبؑ اورعورت کا مقام و مرتبہ | Farsi Sub Urdu

    Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۱

    سیدہ زینبؑ اور عورت کا مقام و مرتبہ ولی امرِ مسلمین، سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس سیدہ زینبؑ کا کربلا کے بعد کیا کردار رہا؟ اگر سیدہ زینبؑ نا ہوتیں تو واقعہ کربلا کی تقدیر کیا بنتی؟ عورت کا تاریخِ اسلام میں کیا مقام و مرتبہ رہا ہے؟ کیا عورت دین میں ایک مطرود درجے کی حامل ہے؟ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سید

  • ہمیں بھی خاشقجی کی طرح مارا جا رہا ہے ۔ کارٹون

    ہمیں بھی خاشقجی کی طرح مارا جا رہا ہے ۔ کارٹون

    Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲

    سعودی قونصل خانے میں چند منٹ کے اندر ہونے والے ایک سعودی صحافی کے قتل نے دنیا میں سماع خراش شور و غل بپا کر دیا مگر تین سال سے یمن میں سعودی و اماراتی دہشتگردی جاری ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں مظلوم یمنی باشندے بہیمانہ طریقے سے موت کی نیند سلا دئے گئے مگر عالمی اداروں اور ذرائع ابلاغ کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی!

  • ٹرمپ کی پریس کانفرنس ۔ کارٹون

    ٹرمپ کی پریس کانفرنس ۔ کارٹون

    Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸

    ذرائع ابلاغ کے ساتھ ٹرمپ کی لفظی جنگ کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے اور انہوں نے بعض صحافیوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ٹرمپ کی عادت یہ ہے کہ وہ اپنے اوپر اعتراض کرنے والے کسی بھی چینل یا صحافی کو برداشت نہیں کر پاتے!

  • یمن، آل سعود اور عالمی ادارے ۔ کارٹون!

    یمن، آل سعود اور عالمی ادارے ۔ کارٹون!

    Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۰

    انسانی امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے مارک لوکوک نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر مسلط کردہ سعودی و اماراتی جنگ کے نتیجہ میں ایک کروڑ چالیس لاکھ یمنی باشندے بھکمری کی زد پر ہیں اور اگر عنقریب وہاں کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو ایک عظیم انسانی بحران سے یمن کو روبرو ہونا پڑے گا!

  • کمانڈر جو امام ضامن کے پرچم تلے رہتا ہے!

    کمانڈر جو امام ضامن کے پرچم تلے رہتا ہے!

    Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲

    قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا روضۂ امام رضا علیہ السلام کے تئیں خاص احترام ملاحظہ کیجئے! شک نہیں کہ اس مرد مجاہد کی کامیابی اور محبوبیت میں اہل بیت علیہم السلام سے توسل اور ان سے قلبی رابطہ بھی اپنا اثر رکھتا ہے۔