• یمنی فوج کے ڈرون اور توپخانوں نے، سعودی اتحاد کی اینٹ سے اینٹ بجا دی + ویڈیو

    یمنی فوج کے ڈرون اور توپخانوں نے، سعودی اتحاد کی اینٹ سے اینٹ بجا دی + ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷

    یمن کے وار میڈیا سینٹر نے پہلے بار یمنی فوج اور رضاکار فورسز کی جانب سے ڈرون اور توپخانہ یونٹ کے مشترکہ آپریشن کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • ادلب کے بارے میں محاذ آرائیاں + مقالہ

    ادلب کے بارے میں محاذ آرائیاں + مقالہ

    Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۶

    شمالی شام کا علاقہ ادلب اس وقت عالمی سطح پر میڈیا اور سیاسی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

  • دنیا و آخرت کی مثال دو ستونوں جیسی

    دنیا و آخرت کی مثال دو ستونوں جیسی

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۴

    نہج البلاغہ سے امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے کلمات کے اقتباسات حاضر خدمت ہیں۔

  • خون کی فتح | قسط 01 | موضوع: بے وفائی

    خون کی فتح | قسط 01 | موضوع: بے وفائی

    Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۸

     ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

  • سپاہ نے انتقام لیا ۔ ویڈیو+تصاویر

    سپاہ نے انتقام لیا ۔ ویڈیو+تصاویر

    Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ ہفتے کے روز عراقی کردستان میں واقع ’’کردستان ڈیموکریت پارٹی‘‘ سے موسوم علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ کے ہیڈکواٹر پر میزائل داغے۔

  • ماہ محرم کی پہلی شب و روز کے اعمال

    ماہ محرم کی پہلی شب و روز کے اعمال

    Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳

    ماہ محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہونے کے ساتھ ساتھ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا بھی مہینہ ہے۔

  • شیطانی ٹرائیکا کی ناکام شیطنت! ۔ کارٹون

    شیطانی ٹرائیکا کی ناکام شیطنت! ۔ کارٹون

    Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵

    سعودی، مغربی اور عبری محاذ نے دو پڑوسی اور دوست ممالک ایران اور عراق کے درمیان اختلافات کی آگ بھڑکانے کے لئے بصرہ میں موجود ایرانی قونصل خانے کو نذر آتش کروایا مگر انکی یہ شیطنت حسب دستور ناکام رہی۔واضح رہے کہ بصرہ میں آخری چند دنوں میں اقتصادی اور معیشتی مسائل کو لے کر عوامی اعتراضات جاری تھے اور اسی موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے ایران و عراق دشمن کے فتین عناصر نے دونوں ممالک کے درمیان اختلاف اور ناراضگی پیدا کرنے کی ناکام کوشش کی۔

  • صیہونی دہشتگردی اور فلسطینی پامردی ۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردی اور فلسطینی پامردی ۔ ویڈیو

    Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴

    غاصب صیہونی دہشتگرد اپنے جارحانہ اقدامات کے لئے کسی حد کے قائل نہیں ہیں اور انکے بالمقابل فلسطینی عوام بھی اپنی استقامت و پامردی اور شجاعت کا لوہا منواتے رہتے ہیں۔

  • یمن پر آل سعود کی جارحیت | Farsi sub Urdu

    یمن پر آل سعود کی جارحیت | Farsi sub Urdu

    Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۹

    جو کام صیہونیوں نے غزہ کے ساتھ کیا تھا وہی کام آل سعود نے یمن کے ساتھ کیا ہے۔۔ آل سعود یمن پر ظلم کی اس روایت کو دہرا رہے ہیں لیکن آل سعود کی یمن کے معاملے میں شکست حتمی ہے۔۔ یمن کے معاملے پر امریکی سعودی گٹھ جوڑ اور آل سعود اور صیہونیوں کی ظلم کی مماثلت پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو سے اقتباس