-
حضرت امام محمد تقی(ع) کا روز شہادت اور ایک معجزہ
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳مورخین نے فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی تاریخ شہادت آخر ذیقعدہ لکھی ہے۔
-
سوانح حیات حضرت امام محمدتقی علیہ السلام- ویڈیو+ متن+زیارت آڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں آج شب شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
صیہونیوں کے سکھ چین چھن گئے!!! + مقالہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بدھ کی شام حماس کے وفد کے مصر پہنچ جانے کے بعد صیہونی کالونیوں پر 70 میزائل فائر کئے۔
-
شہید حججی کی پہلی برسی پر عوامی سیلاب! ۔ تصاویر
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹گزشتہ روز جمعرات کو پاسبان حرم زینبی، شہید محسن حججی (رہ) کی پہلی برسی انکے وطن نجف آباد میں منائی گئی جس میں عوام بالخصوص جوانوں کا ایک سیلاب نظر آیا۔
-
کیا اسکولی بسوں سے سعودی عرب پر میزائل فائر ہوتے ہیں؟؟؟؟ + مقالہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۳ہمارے لئے اور ہم جیسے بہت سے لوگوں کے لئے یہ سمجھ پانا سخت ہو رہا ہے کہ وہ کون سے معیار ہیں جنہیں سعودی عرب اور امارات کے فوجی اتحاد کے ترجمان اپنے پیشرفتہ جنگی طیاروں کے حملوں میں بے گناہ یمنی شہریوں کے قتل عام کا دفاع کرنے کے لئے اختیار کرتے ہیں۔
-
صاحب، چشمہ اتار لو، یہ ایران ہے!!!! + مقالہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۷شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے ایسی حالت میں ایران کا سفر کیا ہے کہ جب امریکا کے صدر دونوں کی ممالک پر شدید پابندیاں عائد کرنے کی کوشش تیز کر رہے ہیں۔
-
سید علی، مولا علی رضا (علیہ السلام) کی بارگاہ میں! ۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۰آج بروز جمعرات، صبح کے وقت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، ثامن الحجج حضرت امام موسیٰ الرضا علیہ السلام کی ضریح اقدس پر حاضر ہوئے۔
-
امریکی صدور؛کسی کو تہران پسند تو کسی کو ریاض! ۔ کارٹون
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۵ماضی میں جتنے بھی امریکی صدر آئے انہیں تہران پہونچنے کی بڑی خواہش رہی اور وہ بھی بڑی عجلت کے ساتھ! مگر امریکہ کے آخری صدر میاں ٹرمپ کو تہران سے زیادہ ریاض میں دلچسپی ہے!
-
امریکی تحفہ! ۔ کارٹون
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۶دنیا میں امریکہ واحد ایسا خونخوار ملک ہے جو انسانوں کے خلاف ایٹم بم استعمال کرنے جیسے گھناؤنے جرم کا مرتکب ہوچکا ہے۔6 اگست 1945 میں امریکہ نے جاپان کے ہیروشیما اور ناگاساکی شہروں پر ایٹم بم گرا کر قریب ایک لاکھ ساٹھ ہزار بے گناہ لوگوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
-
حج زیارت کا موقع یا سیاحت کا؟؟؟ | Farsi sub Urdu
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۷حج بیت اللہ کے انفرادی اور اجتماعی پہلوؤں پر خاص توجہ کی ضرورت ہے، ایسا نہ ہو کہ خریداری اور سیاحت، اللہ کے گھر کی زیارت کی اہمیت کو کم کردے۔۔ حج کے حوالے سے ولی امرمسلمین کی انتہائی اہم گفتگو