• یمن،دنیا کے بدترین انسانی المیہ سے روبرو ۔ کارٹون

    یمن،دنیا کے بدترین انسانی المیہ سے روبرو ۔ کارٹون

    Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷

    یورپی یونین نے عام یمنی شہریوں پر سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی مسلسل بمباری کی سخت مذمت کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اس وقت یمن دنیا کے بدترین انسانی المیہ سے روبرو ہے!

  • فارسی ترانہ | اے میرے لال | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ | Farsi sub Urdu

    فارسی ترانہ | اے میرے لال | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ | Farsi sub Urdu

    Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰

    جھاد دفاع مقدس میں شہید ہونے والے ایک گمنام سپاہی کی ماں کا اُس کے بیٹے کہ جس کا بدن نہ مل سکا۔۔۔ اس مادر شہید کی طرف سے زبان حال میں لکھا گیا یہ فارسی ترانہ آپ کی خدمت میں اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے

  • انڈونیشیا میں 6.9 شدت کا خطرناک زلزلہ + ویڈیو

    انڈونیشیا میں 6.9 شدت کا خطرناک زلزلہ + ویڈیو

    Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴

    انڈونیشیا کے علاقوں بالی اور لوم بوک میں 6.9 شدت کے خطرناک زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔

  • جاپانیوں کے خلاف امریکہ کی ایٹمی دہشت گردی کی 73 ویں برسی

    جاپانیوں کے خلاف امریکہ کی ایٹمی دہشت گردی کی 73 ویں برسی

    Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷

    جاپان کے شہر ہیروشیما کے عوام کے خلاف امریکہ کی ایٹمی دہشت گردی کی تہترویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

  • یمن میں سید حسن نصر اللہ کی محبوبیت ۔ ویڈیو

    یمن میں سید حسن نصر اللہ کی محبوبیت ۔ ویڈیو

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸

    یمن میں تحریک انصار اللہ کے علاوہ یمنی عوام کا ایک بڑا طبقہ بھی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو اپنے ایک آئیدئل کے طور پر دیکھتا ہے اور یمن کے سلسلہ میں انکے موقف اور بیان کو قدردانی کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ یمن کے ٹی وی چینل المسیرہ پر سید حسن نصر اللہ کے بارے میں نشر ہوا ایک شاندار ترانہ ملاحظہ کیجئے!

  • صدر جسے پابندیوں کی لت ہے! ۔ کارٹون

    صدر جسے پابندیوں کی لت ہے! ۔ کارٹون

    Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲

    امریکی حکام کے غیر منطقی اقدامات اور پابندیوں کی دھمکی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ظریف نے کہا کہ امریکہ کو دیگر ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کی عادت ہو گئی ہے اور اب اسے اپنا یہ نشہ چھوڑنا ہوگا۔

  • امریکہ کے ساتھ دُشمنی کے چھ تجربات | Farsi sub Urdu

    امریکہ کے ساتھ دُشمنی کے چھ تجربات | Farsi sub Urdu

    Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے امریکہ کے ساتھ ماضی کے تجربات کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو