• امریکہ یعنی جنگ | ایک خوبصورت آرٹ ورک | Farsi sub Urdu

    امریکہ یعنی جنگ | ایک خوبصورت آرٹ ورک | Farsi sub Urdu

    Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۲

    دنیا کی سب سے بڑی مستکبر اور ظالم امریکی حکومت کا نمائندہ موجودہ امریکی صدرٹرمپ جو اس وقت جنگ، جارحیت اور انسانی حقوق کی پامالی کا سب سے بڑا حامی ہے، ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای نے حالیہ امریکی صدر ٹرمپ کے بارے میں کہا تھا کہ ٹرمپ نے امریکہ کے اصلی چہرے کو بے نقاب کر کے ہماری زحمتوں کو کم کر دیا ہے۔۔

  • فلسطین کے لئے آل سعود کا کردار! ۔ کارٹون

    فلسطین کے لئے آل سعود کا کردار! ۔ کارٹون

    Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱

    فلسطین کو مکمل طور سے صیہونی ریاست بنانے اور اسے صیہونی دہشتگردوں کے حوالہ کر دئے جانے میں سعودی عرب کے اہم کردار کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔تاریخ اسلامی کے اس مسلمان نما بے غیرت مجرم قبیلۂ آل سعود سے امت اسلامیہ ایک دن انتقام ضرور لے گی۔

  • یوں پاس ہوئی نسل پرستانہ قرارداد ۔ ویڈیو

    یوں پاس ہوئی نسل پرستانہ قرارداد ۔ ویڈیو

    Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶

    غاصب اسرائیلی پارلیمنٹ ’‘کنسٹ‘‘ نے ایک نسل پرستانہ قانون پاس کر کے پورے مقبوضہ فلسطین کو صیہونیوں کی ملکیت قرار دے دیا۔

  • بحرین کی آواز | Arabic sub Urdu

    بحرین کی آواز | Arabic sub Urdu

    Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۰

    آیا بحرین میں بیگانے و قابض حکمرانوں کی شہریت منسوخ کی جانی چاہئے یا شیخ عیسی قاسم جیسے حقیقی بحرینی باشندے کی ؟ حقائق جانئے اس کلپ میں۔

  • شامی فوجیوں کے درمیان بشار اسد اور ان کی اہلیہ + تصاویر

    شامی فوجیوں کے درمیان بشار اسد اور ان کی اہلیہ + تصاویر

    Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵

    شام کے صدر بشار اسد اوران کی اہلیہ نے جمعے کے روز شام کی جنگ میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ اور زخمیوں سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات مصیاف شہر کے ابنائے النصر کیمپ میں ہوئی۔

  • اردن کی پارلیمنٹ میں خودکشی کی کوشش + ویڈیو

    اردن کی پارلیمنٹ میں خودکشی کی کوشش + ویڈیو

    Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸

    اردن کی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران ایک شخص نے خودکشی کی کوشش کی۔

  • ہندوستان کو جرمنی کا مشورہ!!!

    ہندوستان کو جرمنی کا مشورہ!!!

    Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۲

    جرمنی کے وزیر داخلہ نے ہندوستان کو، ایران کے بارے میں امریکی دباؤ کے مقابلے میں پائمردی کا اظہار کرنے کی ترغیب دلائی ہے۔

  • دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے ...

    دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے ...

    Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے کے بعد، کچھ پابندیاں عائد ہوئی ہیں لیکن ان سب سے اہم وہ نفسیاتی جنگ ہے جو غلط اطلاعات کی بنیاد پر ملت ایران کے خلاف جاری ہے۔