• امام خمینیؒ کی بات کو حجّت سمجھیں !

    امام خمینیؒ کی بات کو حجّت سمجھیں !

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۱

    میں آپ نوجوانوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ اپنی آنکھیں کھلی رکھیں، بصیرت سے کام لیں، ہر بات کرنے والے کی بات پر کان نہ دھریں، اِس تحریک اور انقلاب کی بنیاد امام خمینیؒ ہیں، صرف اُن کی بات کو حجّت سمجھیں۔

  • خطے کی صورتحال امریکی بساط کے تناظر میں

    خطے کی صورتحال امریکی بساط کے تناظر میں

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶

    تکفیری دہشتگردی ایجاد ہی امریکہ کی ہے۔ کاش کہ پاکستان کی مقتدر شخصیات سعودی و اماراتی دوست نما دشمنوں کے بارے میں بھی اپنی رائے کو بدلیں، تاکہ پاکستان بھی امریکیوں کے ان جوائنٹ وینچرز سے محفوظ رہے، جس میں سعودی و اماراتی بھی شریک ہیں۔ کیا ہم بھول گئے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے میں بھی یہی دو اتحادی پیش پیش تھے اور نائن الیون کے بعد افغانستان کو قبرستان میں تبدیل کرنیوالی امریکی جنگ میں بھی اسکے ساتھ تھے۔ یہ وکٹ کے ہر طرف کھیلنے والے کھلاڑی ہیں، ان سے بھی ہشیار رہنے کی ضرورت ہے۔

  • پیغمبر اکرم ص کا ماہ مبارک رمضان کے بارے میں ارشاد

    پیغمبر اکرم ص کا ماہ مبارک رمضان کے بارے میں ارشاد

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴

    بدبخت ترین شخص وہ ہے کہ جو اس مہینے کو درک کرے اور اسکے گناہ بخشے نہ جائیں

  • ماہ مبارک رمضان کے سولہویں دن کی دعا

    ماہ مبارک رمضان کے سولہویں دن کی دعا

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۱

    اے معبود! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق دے

  • ترتیل سورہ جمعہ+ آڈیو

    ترتیل سورہ جمعہ+ آڈیو

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۹

    سورہ مبارکہ جمعہ کی تلاوت معروف قاری قرآن سہل یاسین کی آواز میں

  • حسین والوں کی کوئی قضا نماز نہ ہو

    حسین والوں کی کوئی قضا نماز نہ ہو

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷

    حسین والوں کی کوئی قضا نماز نہ ہو

  • میزائل بیمہ! ۔ کارٹون

    میزائل بیمہ! ۔ کارٹون

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۲

    جنگ اور مزاحمتی محاذ کی جانب سے فائر ہونے والے ہزاروں میزائلوں کے خوف سے اسرائیل کی ایک خصوصی کمپنی نے فلسطین کے انتہا پسند غاصبوں کے لئے دنیا میں پہلی بار ’’میزائل بیمہ‘‘ کی سہولت فراہم کی ہے جس کے تحت میزائل کے سبب نقصان اٹھانے والوں کو کمپنی ہرجانہ ادا کرے گی!

  • فارسی اشعار میں ماضی کی مانند حکمت اور اخلاق پر توجہ دی جاتی رہے، رہبر انقلاب اسلامی

    فارسی اشعار میں ماضی کی مانند حکمت اور اخلاق پر توجہ دی جاتی رہے، رہبر انقلاب اسلامی

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ تاریخ میں فارسی کے اشعار ہمیشہ پاکیزگی طہارت اور اخلاقیات سے آراستہ رہے ہیں اور اس روایت کو آج کے دور کی شاعری میں بھی فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

  • جب نمازیوں پر گولیاں برسنے لگیں

    جب نمازیوں پر گولیاں برسنے لگیں

    May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۳

    اچانک ایک صیہونی شدت پسند حضرت ابراہیم ع کے مزار میں داخل ہوا اور اس نے اپنی خودکار مشین گن سے نمازیوں اور زائرین پر گولیاں برسا دیں۔ تنگ جگہ، نکلنے کے متعدد راستے نہ ہونے اور گولیوں کی بوچھاڑ کی وجہ سے ایک بڑی تعداد زمین پر گر گئی

  • رمضان المبارک کے چودہویں دن کی دعا

    رمضان المبارک کے چودہویں دن کی دعا

    May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۷

    اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما