-
اپنے گھر میں چھوٹا سا اے سی بنائیں
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷آجکل گرمیوں کا زور ہے کے ٹوٹنے کا نام نہیں لے رہا۔ اس شدید گرمی کے موسم میں آئیے ہم ایک کام کی چیز بناتے ہیں جو کم از کم آپ کے کمرے کی تو گرمی کم ہی کر دے گی۔
-
ایران کی حسین وجمیل شاہراہ چالوس - تصاویر
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶آئیے چالوس کی خوبصورت سڑک کے بارے میں بات کرتے ہیں
-
العجل العجل یا امام زماں عج
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۰معروف نوحہ اور منقبت خوان علی صفدر رضوی کا امام زمانہ عج کی بارگاہ میں استغاثہ
-
شب ولادت امام عصر عج اور مسجد جمکران!
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شب نیمہ شعبان قم المقدسہ میں واقع مسجد جمکران میں عاشقان امام عصرعج نے بڑے پیمانے پر حاضر ہو کر اپنے وقت کے امام سے عقیدت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر عراقی مجاہدین کی رضاکار فورس حشد شعبی کے سربراہ ابو مہدی مہندس نے حرم عسکریین ع کا پرچم مسجد جمکران کو تحفے کے طور پر پیش کیا اور حزب اللہ عراق کے سربراہ نے خصوصی خطاب کیا۔
-
حال غم سنائیں گے جب امام عج آئیں گے
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۷معروف شاعر، قانون داں، مرثیہ خواں، معلم اور مربی استاد شہید سبط جعفر زیدی کا مشہور و معروف کلام پیش خدمت ہے۔
-
جوانوں کی ولایت تا قیامت کانفرنس- تصاویر
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶مسجد جمکران میں منعقدہ ولایت تا قیامت کانفرنس میں جوانوں کا جوش و خروش
-
فقط بیٹھنے اور رونے کا کوئی فائدہ نہیں
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۳انتظار جس کے بارے میں کہا گیا ہے وہ فقط بیٹھنا اور اشک بہانا نہیں ہے
-
دعائے عہد - آڈیو
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا فرمان ہے کہ جو کوئی بھی اس دعا کو چالیس روز تک صبح کے وقت تلاوت کرے گا اس کا شمار ہمارے قائم عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ساتھیوں میں ہوگا اور اگر حضرت علیہ السلام کے ظہور سے پہلے انتقال کر جائے تو خداوند عالم اسے قبر سے نکالے گا تاکہ حضرت کے ساتھیوں میں شامل ہوجائے۔
-
رزق کا احترام ہر حال میں واجب ہے
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۱آجکل سوشل میڈیا پر جرمنی کی فٹبال ٹیم میں شامل ترک نژاد مسلمان کھلاڑی مسعود اوزیل کی ایک ویڈیو کلپ کے چرچے ہیں۔ اوزیل نے میچ کے دوران رزق کی حرمت کی قابل تقلید مثال قائم کردی
-
خادمین مسجد جمکران نیمہ شعبان کے لئے آمادہ - تصاویر
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں امام زمانہ عج سے منسوب مسجد جمکران میں خادمین مسجد کی پندرہ شعبان کے لئے تیاری کے مناظر