-
محمد (ص) خاتم الرسل قرار پائے! ۔ پوسٹر
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۱۲۷ رجب سنہ ۴۰ عام الفیل کو نگین ہستی ختم المرسلین، رحمۃ للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے غار حرا میں ’’اقرأ باسم ربک الذی خلق‘‘ کی آواز سنی۔یہی وہ مرحلہ تھا جب سلسلۂ رسالت کا آخری تحفہ حبیب خدا کو جبرئیل امین کے ہاتھوں سونپا گیا۔
-
آنسو آجاتے ہیں ان پھولوں کو دیکھ کر! ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵اب تک ہزاروں پاسبان حرم مجاہدین عراق و شام میں اپنے دین، ایمان اور روضات اقدس کی خاطر جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ان میں ایک بڑی تعداد ان جوان شہدا کی ہے جنکے چھوٹےچھوٹے بچے تھے یا حتیٰ انکی شہادت کے بعد انکے نور چشم نے دنیا میں آنکھیں کھولیں۔اس گیلری میں پاسبان حرم شہدا کے نونہال بچوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔اس گیلری کا ہر فوٹو اپنے آپ میں ایک ضخیم کتاب ہے! تمام شہدائے اسلام کے لئے ایک سورہ فاتحہ!!!
-
قیدی امام کا سوگ! ۔ تصاویر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸ان دنوں فرزند رسول باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر کاظمین میں محشر بپا پے۔عراق اور دیگر ممالک سے آئے ہوئے شمع ولایت کے لاکھوں پروانے آہ و زاری و نوحہ و ماتم میں مصروف ہیں۔ (یہ تصاویر گزشتہ برسوں کی ہیں)
-
عمر بیت گئی جنگ کرتے کرتے! ۔ کارٹون
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۷امریکا اب تک کی اپنی ۲۴۱ سالہ عمر میں ۲۲۰ سال جنگ میں مصروف رہا ہے۔ (کارٹون از:تسنیم نیوز)
-
قدس بکاؤ ہے!!! ۔ کارٹون
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴سعودی شہزادہ بن سلمان ان دنوں اپنے اقتدار کی بنیادوں کو مضبوط بنانے کے لئے تک و دو میں لگا ہوا ہے اور اس راہ میں کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کرتا،اب چاہے اپنے رقیب سعودی شہزادوں کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنا ہو، ملک کا خزانہ امریکا کے حلق میں انڈیلنا ہو، دیگر ممالک میں سیاسی مالی یا فوجی مداخلت ہو،ایران کو خطرناک دشمن بتا کر ایک محاذ کھڑا کرنا ہو یا پھر غاصب و خونخوار اسرائیل کے ناجائز اور نحس وجود کو تسلیم کر کے قبلۂ اول کا سودا کرنا ہو!!!سب کچھ مسند سلطنت پر فدا!
-
ایک پیسے کا بھوکا تو دوسرا اسلحے کا ۔ کارٹون
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸گزشتہ برس مئی کے مہینے میں اسلحوں کی خرید و فروخت کی بابت امریکا اور سعودی عرب کے درمیان اب تک کی تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ ہوا جس کے تحت سعودی عرب نے ۱۱۰ ارب ڈالر کا اسلحہ امریکا سے خریدا۔اسکے باوجود ابھی چند روز قبل امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی شہزادہ بن سلمان سے کہا کہ ہم سے اور اسلحہ خریدو کیوں کہ اسکی قیمت کی ادائگی تمہارے لئے کوئی بڑی بات نہیں ہے!ایک طرف امریکا کو اپنے بدحال اقتصاد کے لئے سعودی پیسوں کی ضرورت ہے تو دوسری طرف آل سعود اپنا اقتدار بچانے کے لئے امریکی حمایت کا محتاج ہے۔
-
فلسطینیوں کو مارنا کھیل ہے اسرائیلیوں کا ۔ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹اسرائیلی درندے، آپس میں طے کرتے ہیں،ایک شکار چنتے ہیں،مارتے ہیں، ہنستے ہیں خوش ہوتے ہیں،فخر سے ویڈیو بناتے ہیں اور پھر گالی بھی دیتے ہیں۔۳۰ مارچ سے جاری فلسطینیوں کے ’’واپسی مارچ‘‘ کے دوران ایک فلسطینی کو شہید کر کے اسرائیلی درندے خوش ہو رہے ہیں۔
-
مظلوم یمنی ۔ پوسٹر
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶اگر ممکن ہوتا تو ہم یمنیوں کو ایک کے بجائے سو میزائل دیتے! (رہبر انقلاب اسلامی)
-
اسرائیل کا زوال قریب ہے ۔ کارٹون
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴اسرائیل کی تمام تر کوششوں کے باوجود اسکی اپنی حماقت سے اس وقت فلسطین کا مسئلہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے جو اسرائیل کے لئے بڑی تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔ کارٹون از:تسنیم نیوز
-
کمانڈرز سپریم کمانڈر سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰آج بروز اتوار مسلح افواج کے سینئر کمانڈروں نے سپریم لیڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔