-
فلسطینیوں نے دھویں کو ڈھال بنایا۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳فلسطین: گزشتہ دنوں یوم الارض کی مناسبت پر شروع ہونے والی ’’واپسی ریلی‘‘ کا سلسلسہ جاری ہے جس کے دوران فلسطینی جوانوں نے صیہونی اسنائیپروں کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے ہزاروں ٹائر جلا کر دھویں کو اپنی ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔اس دھویں نے اسرائیلیوں کے لئے بھی کافی مشکلات کھڑی کر دیں۔
-
ایرانی طاقت،ایک عربی چینل کی زبانی! ۔ ویڈیو
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷عراق کے ٹی وی چینل ’’التغییر‘‘ نے اپنے ایک پروگرام میں مغربی مصنف کا قول نقل کرتے ہوئے ایران اسلامی کی طاقت سے دنیا کو روشناس کرایا ہے۔
-
حدیث امیرالمومنین کی روشنی میں جانئے : بد ترین عیب کیا ہے ؟-
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۷بد ترین عیب یہ ہے کہ انسان کسی عیب کو برا کہے اور پھر اس میں وہی عیب پایا جاتا ہو۔
-
سلام ہو عالم خلقت کی بہار پر!
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۰روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ محمد (ص) و آل محمد (ع) پر صلوات۔
-
دعائے ندبہ ۔ متن + آڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۱دعائے ندبہ حضرت حجت بن الحسن امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے راز و نیاز کرنے اور ان سے اظہار عقیدت کے لئے بہترین دعا اور وسیلہ ہے۔
-
پردہ ایک نظر میں (۳) ۔ پوسٹر
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۲پردہ خواتین پر ویسے ہی فرض ہے جیسے دیگر تمام واجبات۔مگر یہ خیال رہے کہ خود کلام خدا کی روشنی میں پردہ محقق ہونے کے لئے مرد اور عورت دونوں کا کردار لازمی ہے اور عام تصور کے برخلاف پردہ محقق ہونے کے لئے مردوں کو بھی خاص ہدایات دی گئی ہیں۔
-
برطانیہ میں مسلمان دشمنی کی ایک مثال! ۔ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱برطانیہ میں دن دہاڑے مسلمانوں کی گاڑیوں پر حملے کیسے کئے جاتے ہیں۔اس ویڈیو مین دیکھیں!
-
فلسطین میں خونی مظاہرہ! ۔ تصاویر
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰فلسطین: گزشتہ جمعہ کو یوم الارض کی مناسبت پر شروع ہونے والی ’’واپسی ریلی‘‘ اور مظاہروں کا سلسلہ فلسطین کے غزہ اور مغربی کنارے پر جاری ہے۔مظاہرین کو کچلنے کے لئے صیہونیوں نے ایک بار پھر فائرنگ کی ہے۔
-
کشمیر؛ ایران صغیر، فلسطین کبیر! ۔ تصاویر
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶گزشتہ جمعہ کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین اور ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والے تصادم میں 17 لوگوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا اور متعدد دیگر زخمی بھی ہوئے۔اسی درمیان فلسطین سے بھی گزشتہ جمعہ کو ہی یہ خبر آئی کہ وہاں بھی فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی درندوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 17 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 1500 سے زائد زخمی بھی ہوئے۔بر صغیر اور مشرق وسطیٰ کے حالات پر نظر رکھنے والے مبصرین کو فلسطین اور کشمیرکے مابین کئی زاویوں سے بہت سی مماثلت نظر آتی ہے۔
-
ٹارگٹ کلنگ سے بڑا خطرہ !
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶انسانی اجسام کے قتل سے زیادہ خطرناک کیا ہے؟ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اس بارے میں کیا کہتے ہیں، دیکھئیے اس ویڈیو میں