• Test your knowledge and win $200  !

    Test your knowledge and win $200 !

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۲

    On the 39th Anniversary of the Islamic Revolution of Iran, ‘The institute for Compilation and Publication of Imam Khomeini’s works’ in coordination with Sahar International Network’s Urdu service have organized an International Book Reading Competition–“The Fajr”. Note : Participants could participate in this Competition From 1st to 11th Feb 2018

  • خداوندا اپنے ولی کے ظہور میں تعجیل فرما!

    خداوندا اپنے ولی کے ظہور میں تعجیل فرما!

    Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵

    روز جمعہ کے ذکر:۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات۔

  • ٹرمپ کی منطق! ۔ کارٹون

    ٹرمپ کی منطق! ۔ کارٹون

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰

    ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام صلح و آشتی کو حاصل کرنے کے لئے اپنی دلچسپی ظاہر کریں!تعجب ہوتا ہے کہ ایک طرف خونخوار درندے اسرائیل کو امریکہ نے ہر قسم کے وحشیانہ اقدامات انجام دینے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے اور دوسری طرف فلسطینی باشندوں کو شدیدترین اقتصادی، سیاسی اور معیشتی دباؤ میں مبتلا کر رکھا ہے،مگر اسکے باوجود امریکی صدر فلسطینیوں کو نصیحت کر رہے ہیں!

  • طلوع فجر انعامی مقابلہ

    طلوع فجر انعامی مقابلہ

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴

    ایران کے اسلامی انقلاب کی انتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ادارۂ تنظیم و نشر آثار امام خمینی اور سحر اردو ٹی وی کے باہمی تعاون سے’’طلوع فجر‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی انعامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے -

  • نوحہ - لبیک یا زہرا (س)

    نوحہ - لبیک یا زہرا (س)

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶

    بقیع کو آپ کے زہرا (س) حرم ایسا بنائیں گے ۔۔۔۔۔

  •  انبیاء الہی اور جنت البقیع میں آئمہ اطہار کے مزاروں کو منہدم کرنے کا حکم- ڈاکومنٹری

    انبیاء الہی اور جنت البقیع میں آئمہ اطہار کے مزاروں کو منہدم کرنے کا حکم- ڈاکومنٹری

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۲

    بعض روایات کی بنا پر صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے ۷۵ دن کے بعد ہوئی۔اس طرح ۱۳ جمادی الاولیٰ سنہ ۱۱ ہجری کو بنت رسول کی شہادت واقع ہوئی۔

  • زیارت حضرت فاطمہ زہرا (س) ۔ آڈیو

    زیارت حضرت فاطمہ زہرا (س) ۔ آڈیو

    Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰

    بعض روایات کی بنا پر صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے ۷۵ دن کے بعد ہوئی۔اس طرح ۱۳ جمادی الاولیٰ سنہ ۱۱ ہجری کو بنت رسول کی شہادت واقع ہوئی۔

  • سافٹ وار (انیسویں قسط) ۔ ویڈیو

    سافٹ وار (انیسویں قسط) ۔ ویڈیو

    Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰

    سافٹ وار کے موضوع پر سلسلہ وار پروگرام کی انیسویں قسط ملاحظہ فرمائیں۔