-
غضب کی کرتب بازی! ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷روس کے کستروما علاقے میں ایک ۳۵۰ میٹر اونچے ٹاور پر چڑھ کر کرتب دکھاتا ایک کرتب باز گروہ۔
-
کرتب یا دیوانگی؟
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۴آجکل ہر شخص کسی نہ کسی طرح سے مشہور ہونے کی کوشش میں رہتا ہے، عجیب و غریب کام کرتا ہے تاکہ دنیا کی نظروں کو اپنی جانب مبذول کر سکے، ایسا ہی شخص کسی یورپی ملک کے مصروف ترین ہائی وے پر کرتب دکھاتا نظر آیا، لوگ حیران ہیں کہ اس کو دیوانگی کا نام دیں یا کرتب کا؟
-
ہندوستان کا انہترواں یوم جمہوریہ ۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷۲۶ جنوری بروز جمعہ ہندوستان میں انہترواں یوم جموریہ پوری شان و شوکت کے ساتھ منایا گیا۔
-
خداوندا اپنے ولی کی حفاظت فرما!
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۱روز جمعہ کا ذکر ۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
نہر پر گری بجلی ۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۳نہر پر گرنے والی آسمانی بجلی کی طاقت کو اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
The Fajr - International Book-Reading Contest- Teaser
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۹10 winners will be selected and each will be rewarded with $200 !
-
دیکھی اور پڑھی جانے والی فوجی پریڈ! ۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱فوجی یونیورسٹیوں کے کیڈیٹوں کا رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شاندار پاسنگ آوٹ پریڈ کا مظاہرہ۔
-
جشن سعادت ۔ تصاویر
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴گزشتہ ایام میں ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں نو سال پورے کر لینے والی بچیوں کے لئے جشن سعادت کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب بچیوں کے نو سال مکمل ہونے پر منعقد کی جاتی ہے جس میں انہیں حاصل ہونے والے مقام بندگی کے شرف سے روشناس کرایا جاتا ہے۔
-
بحرین میں شیعہ عالم کی گرفتاری ۔ ویڈیو
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت اپنے بنیادی مطالبات اور حقوق کی خاطر اٹھنے والی ہر آواز کو دبانے کی پالیسی پر عمل کر رہی ہے۔اس ویڈیو میں بحرین کے شیعہ عالم حجت الاسلام سید عدنان سید ہاشم کے گھر پر راتو رات دھاوا بول کر انہیں گرفتار کر کے لے جایا جا رہا ہے۔
-
سافٹ وار (سولہویں قسط) ۔ ویڈیو
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴سافٹ وار کے موضوع پر سلسلہ وار پروگرام کی سولہویں قسط ملاحظہ فرمائیں۔