-
پھولے نہیں سما رہا صیہونی قبیلہ! ۔ کارٹون
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۰انقلاب اسلامی کے قسم خوردہ دشمن گزشتہ ۳۹ برسوں میں پے دے پے رسوا کن شکست سے روبرو ہوئے ہیں مگر پھر بھی بہت جلدی غلط فہمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔
-
نئے سال کی آمد پر ہمیں کیا سوچنا چاہئے ؟ English Artical
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائث سے نئے سال کی مناسبت پرانگریزی زبان میں ایک مقالہ پیش خدمت ہے
-
ایران میں احتجاج کے پیچھے غیرملکی سازش کارفرما: رای الیوم
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عرب رای الیوم کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت اورعوام غیر ملکی مداخلت کی سازش کو ناکام بنادیں گے۔
-
ایک نئے فتنے کا خواب دیکھ رہے ہیں دشمن! ۔ کارٹون
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴ان دنوں امریکہ،آل سعود اور آل یہود مل کر ایران میں ایک نئے فتنے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔
-
آٹے انڈے کی جنگ ۔ تصاویر
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۱ایک طرف جہاں یمن اور بعض افریقی ممالک میں لاکھوں لوگ ایک ایک لقمے کو ترس رہے ہیں وہیں اسپین میں ایک عجیب و غریب بلکہ ایک غیر انسانی سالانہ فیسٹیول ’’الس انفیری نیٹس‘‘ منایا جاتا ہے جس میں لوگ ایک دوسرے پر انڈے اور آٹے سے حملہ کرتے ہیں۔خداوندا! تیری نعمتیں اس طرح تاراج کرنے والوں کو کب عقل آئے گی؟!
-
30 دسمبر کی مناسبت سے ایران میں ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۰فوٹو گیلری
-
امریکا اور اغیار کے ذرائع ابلاغ کی شیطنت اور موقع پرستی
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳امریکی حکام، انقلاب کے مخالفین اور غیار کے ذرائع ابلاغ نے ایران میں مہنگائی اور بعض اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کچھ لوگوں کے احتجاجی اجتماع سے غلط فائدہ اٹھا کر کو شش کی کہ ان اجتماعات کو بدامنی اور آشوب میں تبدیل کر دیں۔
-
ایران کوئی کوفہ نہیں...! ۔ تصاویر
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰۳۰ دسمبر ۲۰۰۹ مطابق ۹ دے ہجری شمسی یعنی ’’یوم بصیرت‘‘ کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ایران بھر میں عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں عوام نے شرکت کی اور انہوں نے ایک بار پھر پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔درج ذیل تصاویر تہران میں ہونے والے عوامی اجتماع کی ہیں۔
-
۳۰ دسمبر، یوم بصیرت و عزت!
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶30 دسمبر 2009 مطابق ۹ دے ہجری شمسی کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔
-
سافٹ وار (تیرہویں قسط) ۔ ویڈیو
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲سافٹ وار کے موضوع پر سلسلہ وار پروگرام کی تیرہویں قسط ملاحظہ فرمائیں۔