-
ایک حسرت بھری آہ قُرب ِخدا کے لیے کافی ہے
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴حجت الاسلام علی رضا پناہیان کے خطاب سے اقتباس
-
یوم جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ صلوات
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵جمعہ کے روز مستحب ہے کہ دن بھر میں ۱۰۰ مرتبہ ذکر صلوات کی تکرار کی جائے۔
-
عربائیل یمن کا قاتل / کارٹون
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹سعودی عرب + اسرائیل = عربائیل وہ خونخوار جلاد ہے جس نے دنیا بھر کی ناک میں دم کر رکھا ہے۔
-
داعشی کُھرچن کی صفائی جاری ۔ تصاویر
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰موصل میں دریائے دجلہ کے ساحل کے کنارے عراقی افواج وہاں بچی کچھی داعشی کھرچن کے خلاف اپنے آپریشن میں مصروف ہیں۔
-
یہ دیکھ کر تو کافر بھی ایمان لے آئے! ۔ ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸ناسا کے ذریعہ بنائی گئی ایک ویڈیو جسے دیکھ کر خدا کی خلق کردہ کائنات کی عظمت کا بخوبی اندازہ ہوجاتا ہے۔ شاید کفر یا غرور و تکبر جیسے امراض کا شکار انسان بھی اگر اسے دیکھے تو اسکے مرض کا مداوا اس ویڈیو کے ذریعہ ممکن ہو! اس ویڈیو کو دیکھیں اور عظمت خدا کا کلمہ پڑھیں۔ سبحان اللہ۔
-
بے قرار ماں باپ ! ۔ تصاویر
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶ایران: ملک کی یونیورسٹیوں میں داخلے کی غرض سے آج نو لاکھ تیس ہزار طلبہ نے امتحان میں شرکت کی۔
-
فلسطینی شناخت کی حفاظت مقدّس جہاد ہے
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۱:۲۴ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں منعقدہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب سے اقتباس
-
آئیے سیکھئے3 ڈی اسکیچنگ ! - ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۱انسان اگر اپنی صلاحیتوں کو صحیح پروان چڑھائے اور انہیں درست بروئے کار لائے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ محیر العقول توانائیوں کا مالک ہے۔فن مصوری کی یہ تخلیقات خالق کا کلمہ پڑھوا دیتی ہیں کہ سبحان اللہ،انسان کی شکل میں اس نے آخر یہ کیسی مخلوق بنا دی!!!
-
ریڈیو ٹیلیویژن یونین کے نویں اجلاس کا اختتام
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن یونین کا نواں اجلاس مشہد مقدس میں تین روز تک جاری رہنے کے بعد منگل کو ختم ہو گیا۔
-
ایرانی قوم امریکی جارحیت کو فراموش نہیں کرے گی
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی بحری جنگی جہاز کے ذریعے ایران کے مسافربردار طیارے کو مار گرائے جانے کی برسی کے موقع پر کہا کہ ایرانی قوم امریکی جارحیت کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔