-
خلیج فارس میں ایرانی مسافروں کی جائے شہادت پر پھولوں کا نذرانہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱تین جولائی سنہ انّیس سو اٹھّاسی کو خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی جانب سے دو میزائلوں کے ذریعے ایران کے مسافر بردار طیارے کو مار گرائے جانے کے نتیجے میں دو سو نوّے افراد کی شہادت واقع ہونے کے مقام پر پیر کے روز ایرانی حکام اور شہدا کے اہل خانہ و لواحقین کی جانب سے پھول نچھاور کئے گئے۔
-
دھبہ بھی گوارا نہیں ’’US‘‘ اور ’’UN‘‘ کو / کارٹون
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹خونخواروں کے محافظ ’’US‘‘ اور ’’UN‘‘۔
-
قدیمی موصل کی کچھ یادگار تصاویر ۔ تصاویر
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳تاریخی شہر موصل جسے داعش نے اجاڑ دیا!
-
حیرت انگیز آرٹ ۔ تصاویر
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷انسان اگر اپنی صلاحیتوں کو صحیح پروان چڑھائے اور انہیں درست بروئے کار لائے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ محیر العقول توانائیوں کا مالک ہے۔فن مصوری کی یہ تخلیقات خالق کا کلمہ پڑھوا دیتی ہیں کہ سبحان اللہ،انسان کی شکل میں اس نے آخر یہ کیسی مخلوق بنا دی!!!
-
یمن میں کالرے کا قہر ۔ تصاویر
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۵یمن میں کالرا (ہیضہ) پھیلنے کی وجہ سے اب تک قریب 1500 یمنیوں کی جانیں جا چکی ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں کی بھی ہے۔ اسکے علاوہ قریب تین لاکھ لوگوں کے لئے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔
-
سخت ہے کہ سب دکھائی دیں مگر آپ کا دیدار نہ ہو!
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳آ جان بہار...!
-
دھوپ میں پڑے انڈوں سے چوزے نکل پڑے ۔ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴ایکسپائر ہو چکے ہزاروں انڈوں کو جب ایک میدان میں پھینک دیا گیا تب قدرت نے اپنے تخلیقی عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے شدید دھوپ میں پڑے ان انڈوں سے کچھ گھنٹے بعد چوزے نکال دئے۔
-
سعودی تخت و تاج کو کاندھا دیتے لواحقین / کارٹون
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱اسلامی نقطہ نظر سے کسی حکومت کے زوال کے بہت سے اسباب ہو سکتے ہیں۔جیسے،ظلم و ستم، دشمنان اسلام سے دوستی اور ان پر بھروسہ، اسلامی قوانین سے روگردانی یا احمقوں کا برسر اقتدار آجانا وغیرہ۔ بفضل خدا آل سعود میں یہ تمام باتیں ایک ساتھ اکٹھا ہیں جو انکے عنقریب زوال کی نوید سناتی ہیں۔ فرزند رسول امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمارے دشمنوں کو احمق قرار دیا۔
-
آل سعود،آل یہود کا عربی ورژن / کارٹون
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳(کارٹونسٹ: بہروز فیروزی ۔ فارس نیوز)
-
داعش کے خاتمے سے قبل موصل آپریشن کی جھلکیاں ۔ تصاویر
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق داعش کے خلاف قدیمی موصل میں جاری آپریشن کے دوران مسجد النوری کو آزاد کرا لیا گیا۔یہ وہی مسجد ہے جس میں سنہ 2014 میں ابوبکر البغدادی نے اپنی خلافت کا اعلان کیا تھا۔اس مسجد کی آزادی کے بعد عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایک ٹوئیٹ کے ذریعہ عراق میں داعش کے خاتمے کا اعلان بھی کر دیا۔ ان تصاویر میں موصل میں جاری آپریشن کی آخری تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں۔ (تصاویر:رویٹرز/مشرق نیوز)