-
پھولوں کی شکل میں قدرتی رعنائیاں ۔ تصاویر
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷ہالینڈ میں بڑے پیمانے پر پھولوں کی کاشت ہوتی ہے جو بہت ہی روح پرور مناظر آپکی نظروں کی نذر کرتی ہیں۔ (فوٹوگرافر: آلبرٹ دروس)
-
مرد میدان قاسم سلیمانی
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۵فرانسیسی اخبار لی مونڈ نے اپنے پہلے صفحہ پر ایرانیوں کی محبوب اور پسندیدہ شخصیت جنرل قاسم سلیمانی کے عنوان سے مضمون شائع کیا ہے جس میں جنرل قاسم سلیمانی کو مشرق وسطی کا سب سے بہادر، دلیر اور شجاع شخص قرار دیا گيا ہے۔
-
زلزلہ نے پھر تباہی مچائی ۔ تصاویر
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸ایران: ۱۳ مئی کو سنیچر کی شام شمالی خراسان صوبے میں آنے والے زلزلے نے کافی تباہی مچائی ہے۔
-
صدارتی الیکشن کا پارا ہائی ۔ تصاویر
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸ان دنوں ایران میں بارہویں صدارتی انتخابات کے نامزد امیدواروں کی انتخابی سرگرمیاں زوروں پر ہیں۔
-
ایران کی عالیشان مسجد ۔ تصاویر
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴ایران کے شہر زاہدان کی ’’مکی جامع مسجد‘‘ جو تینتیس ہزار اسکوائر میٹر کے رقبے میں پھیلی ہوئی ہے۔اس میں ۵۲ گنبد ہیں اور مرکزی گنبد کی اونچائی ۴۶ میٹر ہے۔اس مسجد کے چار اونچے اونچے مینار بھی بنائے گئے ہیں جنکی اونچائی ۹۲ میٹر ہے۔
-
بحرین کے جیل اور اسکول / کارٹون
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۵آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بحرین کے مظلوم عوام پر جاری مظالم کا ایک رخ یہ کارٹون آپ کو بتا رہا ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)
-
رہبر انقلاب عیادت کو پہونچے! ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے تہران کے ایک اسپتال میں پہونچ کر ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی عیادت کی۔ اسکے علاوہ آپ اسپتال میں موجود ایک شہید کی والدہ، ایک جانباز کی والدہ اور ایران کے ایک بڑے ہارٹ سرجن پروفیسر تربیت کے سراہنے بھی پہونچے۔
-
بن سلمان کو سید حسن کا کرارا جواب !
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۴حزب اللہ کے کمانڈر شہید مصطفیٰ بدر الدین کی برسی کے موقع پر حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصر اللہ نےاپنی تقریر میں ایران اور مہدویت سے متعلق سعودی شاہزادے محمد بن سلمان کی ہرزہ سرائیوں کا جواب دیا۔
-
پروانوں کو آیا قرار،سامرا کی ضریح تیار ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳کئی سال کی مسلسل کوشش اور جد و جہد کے بعد بالآخر حضرت امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کے روضۂ انور کی ضریح تیار کر لی گئی۔السلام علیکم یا اھل بیت النبوہ۔
-
یہ غریب نہ ہوں تو سونا کہاں سے آئے؟! ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۱پاپوا نیو گینی نامی ایک افریقی ملک کے فری پورٹ شہر میں ایک سونے کی کان ہے جس میں ۱۳ ہزار لوگ اپنی ناچیز روزی روٹی حاصل کرنے کے لئے کام کرتے ہیں۔