-
یوم بعثت و نبوت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸تہران:27 رجب عید بعثت و نبوت کی عظیم اور بابرکت مناسبت پر ’’حسینیہ امام خمینی رہ‘‘ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے سیاسی و فوجی حکام، عالم اسلام کے سفراء، شہدا کے اہل خانہ اور فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
یومِ بعثت یومِ عظیم | 27 رجب المرجب۔ پوسٹر
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸اس کائنات میں خداوندمتعال کی مقدس ذات کے سوا رسول اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بڑی کوئی ہستی ہے نہ اُن کی بعثت سے بڑا کوئی واقعہ ہے۔ اُن کی بعثت رسولِ خاتم، عالمِ امکان کی سب سے بڑی شخصیت اور عظیم الہی قوانین کی بعثت ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے دن رونما ہوا کہ اس جیسا دن ازل سے ابد تک آیا ہے نہ کبھی آئے گا۔ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ 11 جون 1980
-
یہ مظلوموں کے خون کا اثر ہے! ۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷یمن کی خواتین اپنے وطن، اپنی کرامت عزت اور شرف کا دفاع کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اپنے ہزاروں عزیزوں کو اسلام ،عزت کی راہ میں قربان کردینے کے بعد یمنی خواتین کے حوصلے آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ پچھلے دو سال سے یمن کے مظلوم عوام پر بمباری آل سعود کا روزمرہ کا مشغلہ بن چکا ہے جس کے نتیجہ میں اب تک دسیوں ہزار یمنی شہید ہو چکے ہیں اور ان میں سے اکثر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
-
... مگر جانور، جانور کے کام آتا ہے۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹آجکل کی بے رحم دنیا میں کہ جب انسان، انسان کے خون کا پیاسا ہو،ایک مسلمان اپنے ہی ہم مسلک کا خون بہانے پر تلا ہو،وہاں پر یہ ویڈیو ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔بہت سے حیوان ہیں جو انسان نما ہیں اور بہت سےانسان ہیں جو حیوان نما ہیں بلکہ قرآن کریم کی زبان میں ان سے بھی بدتر!
-
27 رجب المرجب، یوم نجات عالم بشریت / شب مبعث کے اعمال
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹اس خدا کا نام لیکر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے اس نے انسان کو جمے ہوۓ خون سے پیداکیاہےپڑھو اور تمہارا پروردگار بہت کریم ہے جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی ہے اورانسان کو وہ سب بتادیا ہے جو اسے نہیں معلوم تھا۔....
-
باب الحوائج کی چوکھٹ پر ۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷۲۵ رجب، حضرت باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر کاظمین میں واقع آپکے حرم مبارک پر خاندان عصمت و طہارت کے چاہنے والوں کا ہجوم۔
-
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۵ماہ رجب کی ۲۵ تاریخ سنہ ۱۸۳ ہجری کو آسمان ولایت و امامت کا ساتواں آفتاب ہدایت ’’موسیٰ کاظم (ع)‘‘ غروب ہوا۔تاریک زندان کی گہری کال کوٹھڑی میں ہونے والی اس مظلومانہ شہادت کے موقع پر سبھی مومنین کی خدمت میں تعزیت عرض ہے۔
-
روضۂ کاظمین کے فضائی مناظر ۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳ماہ رجب کی ۲۵ تاریخ سنہ ۱۸۳ ہجری کو آسمان ولایت و امامت کا ساتواں آفتاب ہدایت ’’موسیٰ کاظم (ع)‘‘ غروب ہوا۔تاریک زندان کی گہری کال کوٹھڑی میں ہونے والی اس مظلومانہ شہادت کے موقع پر سبھی مومنین کی خدمت میں تعزیت عرض ہے۔
-
پچیس رجب المرجب، فرزند رسول امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
زمانے کے یزیدی ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۶ہم نے واقعات کربلا میں سنا تھا کہ یزیدی فوج کے کارندے بھوک اور پیاس سے نڈھال اہل حرم علیہم السلام کے سامنےانہیں دکھا کر کھایا پیا کرتے تھے تاکہ انکی بھوک اور پیاس کی شدت میں اور اضافہ ہو جائے۔اس ویڈیو میں ہم نے وہی یزیدی پھر دیکھے جو اُس اسرائیلی جیل کے سامنے کباب سیک کر کھا رہے ہیں جس میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ۱۵۰۰ فلسطینی قیدی پچھلے کچھ دنوں سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔یزیدی نسل کے ان صہیونیوں کی کوشش ہے ’’کباب کی بو‘‘ سے شجاعت و استقامت کے پیکر فلسطینیوں کے عزم کو شکست دے سکیں۔