... مگر جانور، جانور کے کام آتا ہے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i280480-..._مگر_جانور_جانور_کے_کام_آتا_ہے_ویڈیو
آجکل کی بے رحم دنیا میں کہ جب انسان، انسان کے خون کا پیاسا ہو،ایک مسلمان اپنے ہی ہم مسلک کا خون بہانے پر تلا ہو،وہاں پر یہ ویڈیو ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔بہت سے حیوان ہیں جو انسان نما ہیں اور بہت سےانسان ہیں جو حیوان نما ہیں بلکہ قرآن کریم کی زبان میں ان سے بھی بدتر!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹ Asia/Tehran