-
مشہد مقدس بہاری ہو گیا ۔ تصاویر
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴ہجرت کا نیا شمسی سال شروع ہونے پر مشہد مقدس کی بلدیہ کے فنکاروں نے پورے شہر کو اپنے ہنر کے دھاگے میں پِرو ڈالا۔
-
یہ بھی ایک طریقہ ہے عید منانےکا ۔ تصاویر
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵نوروز کا جشن منانے کے لئے لوگ سیر و تفریح کی خاطر مختلف سیاحتی مراکز کا رخ کرتے ہیں مگر کچھ لوگ عین نوروز کے موقع پر جس وقت نئے سال کا آغاز ہوتا ہے،شہیدوں کے جوار میں زمین پر بیٹھ کر خوشی منانے کو ترجیح دیتے ہیں۔یہ تصاویر جنوبی ایران کے ان مقامات کی ہیں جنہیں ہزاروں شہیدوں نے ایران پر عراق کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں اپنے خون سے سیراب کیا ہے۔
-
نوروزی نظارے ۔ تصاویر
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶ایران بھر میں نوروز کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور نیچر نے بھی کئی مہینوں کی خزاں کے بعد بہار کی آمد پر ہرا لباس زیب تن کر لیا ہے۔
-
کشتیاں سڑکوں پر تو گاڑیاں پانی میں ۔ تصاویر + ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱ایران کے صوبے بوشہر کی دیر بندرگاہ پر سمندری لہروں نے سونامی کی یاد دلادی اور ساحل پر موجود نوروزی مسافروں اور سیاحوں کا مزہ خاصا کِرکِرہ ہو گیا۔ان ناگہانی لہروں کے نتیجہ میں سات لوگ لاپتہ ہیں اور ایک آدمی کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام نوروز
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام نوروز میں ایرانی قوم اور دنیا کی تمام مسلم اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے گزشتہ سال کو ایران اور ایرانی قوم کے لئے عزت و وقار اور امن و آشتی کا سال قرار دیا۔
-
یا زہرا / عربی ترانہ ۔ آڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲اکراف حسین کی آواز میں حضرت زہرا کی شاندار اور دلنواز ثنا خوانی۔سنیں اور لطف اندوز ہوں!
-
بارگاہ علوی میں صحن فاطمی کا افتتاح ۔ تصاویر
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰حضرت صدیقہ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم ولادت کے موقع پر امیر المومنین علی علیہ السلام کے روضہ مبارک میں تعمیر ہو رہے صحن حضرت فاطمہ (س) کے ایک حصہ کا افتتاح کر دیا گیا۔اس تقریب میں ایران سے رہبر انقلاب کے نمائندے حجۃ الاسلام گلپایگانی، تھران کے امام جمعہ حجۃ الاسلام صدیقی اور بعض اراکین پارلیمینٹ بھی شریک تھے۔
-
ولادت باسعادت صدیقہ کبری، ام ابیہا حضرت فاطمہ زہرا(س) مبارک
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۶بیس جمادی الثانی مطابق بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔
-
زندہ ہے خمینی ( رح) زندہ ہے۔ ترانہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۶رہبر کبیر حضرت امام خمینی (رح) کی ولادت کی مناسبت پرسحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں
-
عصمتوں کا آسماں ہے فاطمہ ( س) - منقبت
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۴بیس جمادی الثانی مطابق بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں