کشتیاں سڑکوں پر تو گاڑیاں پانی میں ۔ تصاویر + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i276176-کشتیاں_سڑکوں_پر_تو_گاڑیاں_پانی_میں_تصاویر_ویڈیو
ایران کے صوبے بوشہر کی دیر بندرگاہ پر سمندری لہروں نے سونامی کی یاد دلادی اور ساحل پر موجود نوروزی مسافروں اور سیاحوں کا مزہ خاصا کِرکِرہ ہو گیا۔ان ناگہانی لہروں کے نتیجہ میں سات لوگ لاپتہ ہیں اور ایک آدمی کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱ Asia/Tehran