-
شاید فوجیوں نے پریڈ اِن سے سیکھی ہے! ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷پنگوئن کی حرکات و سکنات اور انکے نظم و ضبط کو دیکھ کر تو ہر کوئی حیران رہ جاتا ہے اور وہ سبحان اللہ کہے بغیر نہیں رہ پاتا۔
-
ہوشیار! کہیں آنکھوں میں مرچیں نہ لگ جائیں !! ۔ تصاویر
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۳بنگلادیش:لال مرچوں کو کارخانوں کے لئے تیار کرتے ملازمین۔مرچوں کے سو کھیتوں میں قریب دو ہزار ملازم بنگلادیش میں کام کرتے ہیں۔
-
انسانیت سے مالامال ایک چینی صفائی کرنے والا ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴۵۶ سالہ ژاؤ یونگجیو چین میں میونسپلٹی کے ملازم ہیں جنکی کل تنخواہ مہینے میں ۳۵۰ ڈالر ہے۔وہ صبح ساڑھے چار بجے سے رات ۹ بجے تک کام کرتے ہیں۔یہ تنخواہ بظاہر خود انکی زندگی کے لئے بھی ناکافی ہے مگر اس کے باوجود وہ اب تک ۳۷ اسکولی بچوں پر ۲۵ ہزار ڈالر خرچ کر چکے ہیں اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔یہاں تک کہ ان صاحب نے اسکولی بچوں کی پڑھائی کا خرچہ دینے کے لئے اپنا بڑا گھر بیچ ڈالا اور ایک چھوٹے گھر پر اکتفا کی۔
-
جنگی بیڑا جوصلح و دوستی کا پیغام دیتا ہے ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹صلح و دوستی کے پیغام کا حامل ایرانی بحریہ کا جنگی بیڑا روس کی جانب روانہ ہوا۔
-
عزت و شرف کی بڑی قیمت چکا رہے ہیں یمنی ۔ تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۰:۵۴دین اسلام کا لبادہ اوڑھنے والے یہودی،آل سعود کے ہاتھوں یمن کو بڑے وسیع پیمانے پر تباہ کر دیا گیا ہے۔مگر اسکے باوجود یمنی جیالے اپنی عزت و شرف کی خاطر میدان جنگ میں تسلیم ہونے کے بجائے،جان مال کی بازی لگا رہے ہیں اور اب تک اپنے شرف کے تحفظ کے لئے بھاری قیمت ادا کر چکے ہیں۔
-
جب سید علی کا حسینیہ نخلستان بن جاتا ہے !! ۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے بروز پیر سپاہ پاسداران کی سرکردگی میں ہر سال ترتیب دئے جانے والے زیارتی و تربیتی ٹور ’’راہیان نور‘‘ کے منتظمین سے ملاقات کی جس میں ’’امام خمینی حسینیہ‘‘ پہلی بار ایک انوکھے اور منفرد انداز میں نظر آیا۔
-
شجر کاری مہم اور ایک ہزار ھیکٹر پردرخت لگانے کے پروجیکٹ کا افتتاح
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳فوٹو گیلری
-
حال کو ماضی سے جوڑنے والا قیمتی پل تباہ ۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶ملک شام کا تاریخی شہر پالمیرا جو دنیا کے اہم ترین قدیمی ثقافتی اثاثے میں شمار ہوتا تھا،تکفیریت کی ناپاک اور منحوس سوچ کے پروردہ دہشتگرد گروہ ٹولے کی جہالت کے ہاتھوں تباہ کر دیا گیا۔ان تصاویر میں پالیمیرا کی تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں جو داعش کے قبل و بعد کی صورتحال کو بیان کر رہی ہیں۔
-
موٹر سائیکل نہیں، موٹر والی سائیکل ۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶پاکستان کے ایک خوش ذوق شخص نے اپنی سائیکل میں موٹر لگا کر اسے موٹر سائیکل کا سا بنا دیا!
-
ترانہ - بے حرم بی بی
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸ایران کے انقلابی سنگر ( ترانہ خواں ) حامد زمانی اور عبدالرضا ہلالی کی حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شان میں مداحی