-
حضرت فاطمہ زہراؑ کی زندگی کی نمایاں خصوصیات
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا " ملک بھر سے منتخب خواتین سے خطاب " سے اقتباس 19اپریل،2014 دورانیہ: 01:31
-
پیغام جو آیت اللہ عیسیٰ قاسم اپنی تلاوت سے دے رہے ہیں ! ۔ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۷آیت اللہ عیسیٰ قاسم قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہیں۔ منظر عام پر آنے والی اس ویڈیو میں جن آیات کی تلاوت سنی جا سکتی ہے،وہ بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کے پیش نظر بہت معنیٰ خیز ہیں۔اس ویڈیو میں سورۂ مبارکہ نساء کی آیت نمبر ۹۳ اور ۹۵ کو ملاحظہ کیا جا سکتا ہے جن میں مومنین کے قتل کے عذاب اور دشمنان اسلام کے خلاف قیام کا تذکرہ ہوا ہے۔
-
شعلے جو قدرت خدا کی اذان دیتے ہیں ۔ تصاویر
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷اٹلی کے سیسیلی آئیلینڈ پر ایک جوالامکھی سے ابلتا ہوا لاوا۔ان تصاویر میں برف پر بہنے والی آگ کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ (مأخذ:رویٹرز)
-
اسپتال، جہاں صرف آسمان کا سایہ ہے...! تصاویر
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳مغربی موصل میں داعش کے خلاف عراقی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔اسی گہماگہمی میں عراقی فورسز نے کچھ طبی ساز و سامان کا انتظام کر کے جھڑپوں میں زخمی ہونے والے عوام کے لئے ابتدائی علاج کی سہولت فراہم کی ہے۔
-
جب دولت کا نشہ جوتوں میں اتر آتا ہے!! ۔ تصاویر
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۳سونے سے سجا ہوا جوتا جسکی قیمت قریب ۲۱۰۰ ڈالر ہے۔
-
سوگ زہرا (ع)/ چوتھی مجلس ۔ تصاویر
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۰تہران: ان دنوں حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ مجالس رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
ولی فقیہ کا ولی خدا (عج) سے توسل ۔ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲شب جمعہ میں رہبر انقلاب اسلامی، حضرت صدیقہ کبریٰ علیہا سلام کے یوم شہادت کی مجلس عزا سے پہلے دعائے توسل میں گریہ کرتے ہوئے۔
-
بلند مقاصد کے لئے تیار ہوتے بچے ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹ایران کے قزوین صوبے میں اسکولی بچوں اور انکی ماؤں کے لئے ‘‘موسم بیداری’’ نام سے ایک خصوصی پکنک کا اہتمام کیا گیا جس میں ننہے بچوں کو زندگی کے بڑے بڑے سبق سیکھنے کا موقع ملا۔اس قسم کے پروگراموں کا بنیادی مقصد نئی نسل میں دین،ایمان اور وطن سے محبت اور انکے دشمنوں کے تیئیں نفرت اور ان سے مقابلے کے جذبہ کو پروان چڑھانا ہے۔
-
غلامان علی (ع) نے منایا سوگ ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰نجف اشرف:بارگاہ علوی کے غلاموں نے ایک خاص نظم و ضبط کے ساتھ اپنے امیر کو سیدہ کا پرسہ دیا۔
-
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شھادت کی مناسبت سے
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷انبیاء الہی اور جنت البقیع میں آئمہ اطہار کے مزاروں کو منہدم کرنے کا حکم ۔۔۔ - ڈاکومنٹری