• فاطمی سورہ / تلاوت ۔ ویڈیو

    فاطمی سورہ / تلاوت ۔ ویڈیو

    Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵

    صدیقہ کبریٰ کوثر رسول حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر سورہ مبارکۂ کوثر کی تلاوت پیش کی جا رہی ہے جو حضرت صدیقۂ کبریٰ علیہا سلام کی شان میں نازل ہوا۔اس ویڈیو میں دو نونہال اور دو بزرگ قاریوں کی خوبصورت آواز میں آپ سورۂ مبارکۂ کوثر کی تلاوت ملاحظہ فرمائیں اور اسکا ثواب حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی روح کو ہدیہ کریں۔

  • لبیک یا زہرا  (س) -  نوحہ

    لبیک یا زہرا (س) - نوحہ

    Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۷

    بقیع کو آپ کے زہرا (س) حرم ایسا بنائیں گے ۔۔۔۔۔

  • فاطمہ زہرا (س)  اماموں (ع) کی امام (ع)  ہیں !

    فاطمہ زہرا (س) اماموں (ع) کی امام (ع) ہیں !

    Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳

    ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کےذاکرین اہلبیت (ع) کے اجتماع سے خطاب سے اقتباس

  • وجد میں آجائے ہر سننے والا/ تلاوت ۔ ویڈیو

    وجد میں آجائے ہر سننے والا/ تلاوت ۔ ویڈیو

    Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۴

    ایران کے شہر سبزوار سے تعلق رکھنے والا ایک ۱۲ سال کا نونہال قاری جس نے قرآن چینل پر لائیو پروگرام ’’اسراء‘‘ میں سورہ مبارکہ حاقہ کی روح پرور تلاوت کر کے سبھی کو مبہوت کر دیا۔

  • ایک تصویر جو بحرین کی روداد سناتی ہے!!

    ایک تصویر جو بحرین کی روداد سناتی ہے!!

    Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱

    بحرینی مائیں آل خلیفہ کے جلادوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی آنسو گیس اور زہریلی گیس سے اپنے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لئے حمام کا سہارا لے رہی ہیں تاکہ آسانی سے گیس وہاں سرایت نہ کر سکے۔

  • ایران میں دختر رسول(ص) کی شہادت کی مناسبت سےعزاداری

    ایران میں دختر رسول(ص) کی شہادت کی مناسبت سےعزاداری

    Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲

    دختر رسول(ص) حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی اور پارلیمنٹ اور عدلیہ کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں پیر کی رات حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔