• اس کلاکار کو بھی دیکھئے! ۔ ویڈیو

    اس کلاکار کو بھی دیکھئے! ۔ ویڈیو

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴

    چلتی روڈ پر ایک افریقی جوان موٹر سائکل سے اپنے کرتب دکھا رہا ہے۔

  • شیروں سے دوستی ۔ ویڈیو

    شیروں سے دوستی ۔ ویڈیو

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸

    حیوانات بھی عشق و محبت کا مفہوم سمجھتے ہیں۔

  • 3D گلاس پینٹنگ

    3D گلاس پینٹنگ

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲

    خداوند عالم نے انسان کو بے شمار صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ ایک مثال یہاں ملاحظہ کریں۔

  • ''اسرائیل کیسے نابود ہوگا ''

    ''اسرائیل کیسے نابود ہوگا ''

    Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸

    "فلسطین " امام سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی تقاریر کا مجموعہ - اسے دیکھ کر صیہونی وزیراعظم نتن یاہو۔۔۔۔۔ دورانیہ: 01:41

  • خشک زمین میں رہتی ہیں یہ مچھلیاں ۔ ویڈیو

    خشک زمین میں رہتی ہیں یہ مچھلیاں ۔ ویڈیو

    Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸

    اللہ نے اپنی قدرت کے حیرت انگیزکرشمے دنیا میں جگہ جگہ بکھیر رکھے ہیں۔جب بھی ہم مچھلی کا نام سنتے ہیں تو فورا پانی کا تصور بھی دماغ میں آتا ہے۔مگر کچھ مچھلیاں ایسی ہیں جنہیں اللہ نے بالکل خشک زمین میں رہنے کی بھی طاقت عطا کی ہے۔وہ گرمی کے موسم میں اپنے لعاب دہن سے موم کی شکل کا ایک خول بنا کر اس میں بیٹھ جاتی ہے اور بارش کے موسم میں دوبارہ باہر پانی میں آجاتی ہے۔

  • برف کے بیچ میں حزب اللہ کے انگارے ۔ ویڈیو

    برف کے بیچ میں حزب اللہ کے انگارے ۔ ویڈیو

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷

    المنار چینل کے ایک رپورٹر نے قریب سے جاکر لبنانی سرحدوں کے محافظ حزب اللہ کے جوانوں سے ملاقات کی اور انکی سختیوں کو اپنے کیمرے میں قید کیا۔

  • یہ بھی فوجی ٹریننگ کا حصہ ہے ۔ ویڈیو

    یہ بھی فوجی ٹریننگ کا حصہ ہے ۔ ویڈیو

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴

    ۱۰۰ امریکی فوجی تھائیلینڈ پہونچے ہیں تاکہ وہاں پرخطرناک اور زہریلے جانوروں سے بھرے جنگل میں زندہ رہنے کا طریقہ سیکھ سکیں۔

  • عجیب مخلوق نظر آئی فلپائن کے ساحل پر ۔ ویڈیو

    عجیب مخلوق نظر آئی فلپائن کے ساحل پر ۔ ویڈیو

    Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۹

    پارس ٹوڈے نے ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں فلپائن میں سمندر کے کنارے ایک بھاری بھرکم عجیب و غریب اور ناشناختہ مخلوق نظر آئی جسے دیکھ کر لوگ حیران و پریشان ہو گئے۔