-
بارگاہ امام رضا (ع) میں اترا ہیلی کاپٹر ۔ تصاویر
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷مشہد مقدس:حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں پہلی بار ایک امدادی ہیلی کاپٹر حرم میں بنے ہیلی پیڈ پر اترا۔یہ ہیلی کاپٹر سیلاب سے متاثر ہونے والوں کے لئے کچھ امدادی سامان اور حرم کا مخصوص تبرک لینے وہاں پہونچا تھا۔
-
یونانی اسقف حضرت معصومۂ قم کی بارگاہ میں ۔ تصویر
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۶یونان سے آئے ہوئے کچھ اسقفوں نے حضرت کریمۂ اھل بیت علیہا سلام کی بارگاہ میں حاضری دی۔
-
تھم نہیں رہے فرانس میں مظاہرے ۔ ویڈیو
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۶فرانس کی پولیس نے دو فروری کو پیرس کے شمال میں واقع اولنہ سو بو آ شہرمیں ایک بائیس سالہ سیاہ فام نوجوان شہری کو گرفتار کرتے وقت سخت ایذارسانی کے ساتھ ساتھ جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد سے فرانس کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا جو اب تک جاری ہے۔
-
کشتیاں جو مچھلیوں کی ہویلیاں بن گئیں ۔ تصاویر
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸ہر کشتی ساحل تک نہیں پہونچاتی۔بہت سی کشتیاں طوفانی لہروں کا لقمہ بن جاتی ہیں۔۔اس لئے ہر کشتی پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔دنیا میں صرف ایک کشتی ہے جس پر آنکھ بند کر کے بھروسہ کیا جا سکتا ہے اور وہ ہے اہلیبیت علیہم السلام کی کشتی۔
-
سفر میں یہ بس ہو تو کوئی بے بسی نہیں ! ۔ ویڈیو
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴وولوو کمپنی کا ایک اور شاہکار۔ تمام سہولیات کے ساتھ لکزری بس ذیزائن کی ہے۔
-
قرآن صامت و ناطق کے سائے میں پروان چڑھتے بچے۔ تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵نجف اشرف:حرم علوی کے شعبہ قرآنیات کی جانب سے نونہالان قوم کے لئے سجائی گئی ایک خوبصورت محفل قرآنی،جس میں ننہے بچے قرآن صامت کے ساتھ قرآن ناطق کی بارگاہ میں حاضر ہوئے ہیں۔
-
عالمی فلسطين كانفرنس - تصاویر -2
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹دارالحكومت تہران ميں آج منگل كے روز چھٹی بين الاقوامی فلسطين كانفرنس کا انعقاد ہوا- رہبر انقلاب اسلامی نے غیر ملکی وفود سے نزدیک سے ملاقات کی
-
عالمی فلسطين كانفرنس ميں رہبر انقلاب کی آمد ۔ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶دارالحكومت تہران ميں آج منگل كے روز چھٹی بين الاقوامی فلسطين كانفرنس رہبراسلامی انقلاب حضرت آيت اللہ العظمی سيد علی خامنہ ای كی شرکت سے شروع ہوئی۔
-
رہبرانقلاب فلسطین کانفرنس میں حاضر ہوئے ۔ تصاویر 1
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۹تھران: آج منگل کے روز فلسطین کی حمایت میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا۔افتتاحی تقریر رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے فرمائی۔
-
شعر پڑھ کر مہمان نے کیا رہبر انقلاب کا استقبال ۔ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸تھران:چھٹی بین الاقوامی فلسطین حمایت کانفرنس میں شریک ہونے والے ایک غیر ملکی مہمان نے انقلابی شعر پڑھ کر رہبر انقلاب کی داد و تحسین حاصل کی۔