عجیب مخلوق نظر آئی فلپائن کے ساحل پر ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i273158-عجیب_مخلوق_نظر_آئی_فلپائن_کے_ساحل_پر_ویڈیو
پارس ٹوڈے نے ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں فلپائن میں سمندر کے کنارے ایک بھاری بھرکم عجیب و غریب اور ناشناختہ مخلوق نظر آئی جسے دیکھ کر لوگ حیران و پریشان ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۹ Asia/Tehran