SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایڈیٹر چوئس

  • جوان ارادوں کا مالک ایک بوڑھا طالب علم ۔ ویڈیو

    جوان ارادوں کا مالک ایک بوڑھا طالب علم ۔ ویڈیو

    Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱

    اطلبو العلم من المھد الیٰ اللحد کا عملی مصداق ایران میں دیکھیں۔

  • شہدا کو خراج عقیدت/ نظم ‘‘طریقہ اپنا اپنا’’ ۔ ویڈیو

    شہدا کو خراج عقیدت/ نظم ‘‘طریقہ اپنا اپنا’’ ۔ ویڈیو

    Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳

    یمن، بحرین،عراق، شام، لبنان، فلسطین اور پاراچنار کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت۔ بشکریہ ‘‘بصیرت میڈیا’’۔

  • نارتھ پول پر برف پگھلنے کے خوبصورت مگر افسوسناک مناظر۔ تصاویر

    نارتھ پول پر برف پگھلنے کے خوبصورت مگر افسوسناک مناظر۔ تصاویر

    Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴

    کیمبرج یونیورسٹی سے وابستہ ایک ادارے نے نارتھ پول پر پگھلنے والی برف کی بظاہر خوبصورت مگر افسوسناک تصاویر لی ہیں۔ یہ بظاہر حسین مناظر عالم بشریت کے لئے ایک سخت انتباہ ہیں کہ اسکے غیر ذمہ دارانہ اور مفادپرستانہ اقدامات سے قدرتی برف کے بگھلنے کی نوبت آن پہنچی ہے جو دراز مدت میں بہت سے منفی اثرات و نتائج کی حامل ہے۔

  • تھران: اب بھی جاری ہے پلاسکو میں دبے فائر فائیٹرز کی تلاش  ۔ ویڈیو

    تھران: اب بھی جاری ہے پلاسکو میں دبے فائر فائیٹرز کی تلاش ۔ ویڈیو

    Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱

    گزشتہ جمعرات کو تھران کے ایک مشہور تجارتی کملیکس پلاسکو کے زمیں بوس ہو جانے کا سانحہ پیش آیا۔آج پانچویں روز بھی وہاں پر ریسکیو آپریشن جاری ہے اور ملبہ ہٹانے کے ساتھ ساتھ اس میں دبے فائرفائیٹرزکی تلاش کی جا رہی ہے۔

  • امریکا میں کتنے منفور ہیں ٹرمپ! ۔ ویڈیو

    امریکا میں کتنے منفور ہیں ٹرمپ! ۔ ویڈیو

    Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱

    واشنگٹن ڈی سی میں امریکا کے نئے صدر ڈولنڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہروں میں لاکھوں کی تعداد میں عوام خاص طور پر خواتین نے شرکت کی۔ ان مظاہروں کی ایک جھلک اس ویڈیو میں دیکھیں۔

  • مشرقی موصل میں آزادی کے نغمے ۔ تصاویر

    مشرقی موصل میں آزادی کے نغمے ۔ تصاویر

    Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۴

    دہشتگرد ٹولے داعش کے چنگل سے آزاد ہو جانے کے بعد مشرقی موصل کے باشندے اپنے آشیانوں کو لوٹ رہے ہیں اور زندگی اپنے معمول پر آرہی ہے۔

  • رہبر انقلاب نے یوروپی طلبا کے نام بھیجا ایک پیغام

    رہبر انقلاب نے یوروپی طلبا کے نام بھیجا ایک پیغام

    Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپی ملکوں میں طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے اکاونویں اجلاس کے نام پیغام میں فرمایا کہ نوجوانی اور طالب علمی انجن کی مانند انسان کی بڑے اہداف اور امنگوں کی تکمیل میں مدد کرتی ہے۔

  • یوں کیا گیا ٹرمپ کا استقبال ! - تصاویر

    یوں کیا گیا ٹرمپ کا استقبال ! - تصاویر

    Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷

    امریکہ کے پینتالیسویں صدر کی حیثیت سے ڈونلڈ ٹرمپ نے عھدہ صدارت سنبھالا۔مگردوسری طرف خود امریکی میڈیا کے مطابق امریکیوں کی ایک بڑی تعداد انکے صدر منتخب ہونے سے بالکل خوش نہیں ہے۔

  • پلاسکو سانحہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    پلاسکو سانحہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶

    رہبرانقلاب اسلامی نے تہران کے پلاسکو تجارتی کمپلیکس میں آتشزدگی کے سانحے کا شکار ہونے والے افراد کے اہل خاندان کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سانحہ متاثرین کی ہرممکن مدد کا حکم دیا ہے

  • ویڈیو- تباہ شدہ پلاسکو تجارتی کمپلیکس کا ملبہ ہٹانے کا کام اور امدادی کارروائیاں جاری

    ویڈیو- تباہ شدہ پلاسکو تجارتی کمپلیکس کا ملبہ ہٹانے کا کام اور امدادی کارروائیاں جاری

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶

    تہران کے پلاسکو تجارتی کمپلیکس میں آتشزدگی کے حادثے میں تباہ ہوجانے والی عمارت کے ملبے میں ممکنہ طور پر دبے ہوئے لوگوں کو باہر نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں اور ملبے کو ہٹانے کا کام پوری شدت کے ساتھ جاری ہے

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS